تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقَبات" کے متعقلہ نتائج

عَقَبات

گھاٹیاں

عُقُوبات

سزائیں، عذاب، سرزنش

عاقِبَت

(کسی فعل کا) نتیجہ، انجام

اِقْبال

بختیاری، خوش نصیبی، سازگاری وقت و زمانہ، ادبار کی ضد

عُقْبا

عَقَبَہ

دشوار گزار پہاڑی راستہ، مشکل گھاٹی

عَتَبات

چوکھٹیں ، آستانے .

عَصَبات

(وراثت) وہ اشخاص جو اصحاب الفروض کے موجود ہونے کی حالت میں اس تمام مال کے مالک ہوں جو اصحاب الفروض سے بچے اور اصحاب الفروض نہ ہوں تو میّت کے کُل متروکہ کے مالک ہوں، باپ کی طرف کے مرد رشتہ دار فرزند

اثبات

ثبوت بہم پہنچانے کا عمل، (دلائل یا قرائن سے) ثابت کرنا، اِبطال کی ضد

عُقُوبَت

گناہ کی سزا، عذاب

عَبَقات

خوشبوئیں ، عطربیزیاں .

اَقوات

‘कूत' का बहु., खुराके

عاقِبَہ

(طب) وہ عارضہ جو کسی بیماری کے بعد پیدا ہو جائے.

اِخْبات

تواضع، انکسار

اِقْباز

دفن کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقَبات کے معانیدیکھیے

عَقَبات

'aqabaat•'अक़बात

اصل: عربی

واحد: عَقَبَہ

اشتقاق: عَقَبَ

  • Roman
  • Urdu

عَقَبات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • گھاٹیاں

    مثال • ٹھٹھہ سے مرزا نے نکل کر دو تین کوس منزل اس قصد سے کی کہ عقبات (گھاٹیاں) کو جوئبار تک استوار کرے

  • (مجازاً) نہایت دشوار کام، بہت مشکل امور

    مثال • اس کو نہایت سخت عقبات سے عبور کرنا پڑتا ہے، وہ ابواب وفصول بالکل نئے ڈھنگ سے مقرر کرتا ہے

Urdu meaning of 'aqabaat

  • Roman
  • Urdu

  • ghaaTiyaa.n
  • (majaazan) nihaayat dushvaar kaam, bahut mushkil umuur

English meaning of 'aqabaat

Noun, Masculine, Plural

  • valleys
  • (Metaphorically) difficult tasks, onerous tasks or works

'अक़बात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • घाटियाँ

    उदाहरण • ठट्ठा से मिर्ज़ा ने निकल कर दो-तीन कोस मंज़िल इस क़स्द (इरादे) से की कि अक़बात (घाटियाँ) को जूएबार (नदी-नालों वाला स्थान) तक उस्तुवार (स्थित) करे

  • (लाक्षणिक) अत्यधिक कठिन काम, बहुत मुश्किल विषय

    उदाहरण • उसको निहायत सख़्त (अत्यधिक कठोर) अक़बात से उबूर (पार) करना पड़ता है, वह अबवाब-ओ-फ़ुसूल (अध्याय) बिल्कुल नए ढंग से मुक़र्रर (निर्धारित) करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقَبات)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقَبات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone