تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنی گور میں اَنگارے بَھرنا" کے متعقلہ نتائج

گور

(کنایۃً) گورستاں

گوری

اُجلے رنگ والی گورے رنگ کی، سُرخ و سفید

گورْٹی

(موسیقی) دیپک راگ کا پانچواں پتر

گور چشم

ایک قسم کا کپڑا جس میں گورخر کی آنکھ کی طرح نشان بنے ہوئے ہوتے ہیں

گورِ دِل

دل کی قبر

گُور کَن

قبر کھودنے والا، وہ شخص جس کا پیشہ قبر کھودنے اور مُردہ دفن کرنے کا ہو، ایک جانور کا نام جس کو بِجّو کہتے ہیں

گورَنْڈ

وہ شخص جو دھرم کا ناس کرے ، وہ جو اعتقاد کو خراب کرے

گور کَفَن

تجہیز و تکفین

گُورکَنی

گورکن کا کام یا پیشہ، قبر کھودنے کا پیشہ

گورْپی

گھوڑی، گھوڑے کی مادہ

گور خاں

چین کا ایک شہنشاہ

گور پَرَسْت

قبر کو پوجنے والا

گورْخی

نیپال کا رہنْے والا، گورکھا

گُرِیلا

وسطی افریقہ کا بن مانس جو بندروں کی نسل میں سب سے بڑا جانور ہے.

گورانی

پھٹ کی بھلی

گور و کَفَن

تدفین کی تقریبات، تدفین کی رسومات، مٹی مقام

گورْپا

گھوڑا ، گھوڑے کو گورپا کہتے ہیں

گورْمُکھ

گرو کا دیا ہوا منتر یا نصحیت

گورُوا

رک ؛ گورو ، مویشی

گورْخُشی

برطانوی ، گوراشاہی

گورْکھی

ایک ہتھیار کا نام

گورْمُکھی

گرمکھی، پنجابی زبان کا رسم الخط

گورِیلا

گورِلّا، بن مانس کی ایک قسم جو6 فت تک لمبا پایا جاتا ہے اور نہایت طاقتور ہوتا ہے انسان سے بہت ملتا جلتا ہے

گورْکھا

علاقہ نیپال کا باشندہ یہ لوگ عموماً جفاکش ؛ محنتی اور اچھے فوجی سپاہی مانے جاتے ہیں

گورُواری

گوروا (رک) سے منسوب یا متعلق ، مویشیوں کی

گورْڑُو

گرڑ ، ایک بہت بڑا پرندہ

گورُولا

رک : گورلّا ، گوریلا

گورخَر

جنگلی گدھا، جو گدھے سے بڑا اور گھوڑے سے چھوٹا ہوتا ہے رنگ خاکی اور گردن سے دُم تک ایک کالی دھاری ہوتی ہے

گور کھائے

مر جائے، دفع ہو جائے

گور خانَہ

مدفن، مقبرہ

گورِ بَغلی

ایک قسم کی قبر جس میں مردہ رکھنے کی جگہ یعنی لحد قبر کے ایک طرف بنائی جاتی ہے ، بغلی قبر.

گور پَرَسْتی

قبر کی پرستش کرنا

گور گَڑھا

۱۔ قبر ، لحد

گورْمَتا

(کنایتہً) گٹھ جوڑ، سازش

گورُوت

دو کوس کا فاصلہ

گورِیٹھا

ایک روئیدگی ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جب اس کو گائے یا بیل دیکھتا ہے تو چلّانے لگتا ہے

گورے

سُرخ وسفید رنگ والا، سفید، اُجلا، انسان کے واسطے مستعمل ہے

گورْگاں

عیش و عشرت کرنے والا ؛ مراد : بادشاہ نیز تیمور بادشاہ کا لقب

گور کھدنا

قبر کھدنا

گورْمَنگ

وہ قوم جو بھیک مانگنے کے بہانے سے دیہات میں جا کر چوری اور نقب زنی کرتی ہے

گورِسْتان

وہ جگہ جہاں بہت سے مُردے دفن کیے جاتے ہوں، وہ جگہ جہاں بہت سی قبریں ہوں، مُردوں کے دفن ہونے کی جگہ

گورِ غَریباں

وہ قطعۂ زمین جہاں مسافروں یا غریبوں کی قبریں ہوں، وہ قبرستان جہاں پردیسی اور غیر معروف اشخاص دفن کیے جائیں، عرف عام میں کوئی قبرستان

گورِیسَر

ایک سیاہ رنگ کی بیل جس کی جڑ دوا میں کام آتی ہے، ہنس راج نام کی جڑی بوٹی، سنمل پتی

گور کی مَنْزِل

قبر کی منزل ، مراد : قبر

گورَہ

ایک خوشبودار شے جو سفید سیاہی مائل ہوتی ہے ، یہ ایک جانور کی تراوش ہے جو عالم مستی میں ٹپکتی ہے

گور کِنارے

قریب المرگ، جاں بلب، کوئی دم کا مہمان

گور جھانکْنا

مرنے کے قریب ہونا ، مرتے مرتے بچنا ، سخت مصیبت میں پڑنا .

گور جھانک آنا

مرنے کے قریب ہونا ، مرتے مرتے بچنا ، سخت مصیبت میں پڑنا .

گور جَھنکانا

مرنے کے قریب پہنچانا ، قریب بہ ہلاکت کرنا

گور میں گاڑُوں

(عور) دفن کروں ، موت کے منھ میں دے دوں

گور کے کنارے پہنچانا

مرنے کے قریب کر دینا، مار رکھنا

گورپَر گور نَہِیں ہوتی

ایک شخص کے قابض ہوتے ہوئے دوسرے کا دخل نہیں ہوتا

گوری گائے

رک : گور (۲) گائے کی قسم کا ایک قدور جانور ، جسم کا رنگ گہرا بادامی اور ٹانگیں سفید اور اگلی ٹانگیں پچھلی ٹانگوں سے بہت چھوٹی ہوتی ہیں لاط : (Gavaeus Gaurus)

گُورا

یورپین یا انگریز سپاہی سنتری، یورپین، انگریز، فرنگی، ادنیٰ درجے کا انگریز

گور مَنْزِل کَرنا

گور گڑھا کرنا ، تجہیز و تکفین کرنا

گورا فوج

انگریز فوج، سپاہ انگلستان

گورَہ دیہَہ

اراضی متعلقہ آبادی موضع ، آبادی کے گرد و نواح کی زمین

گور کِنارے پَہونْچْنا

۔(کنایۃً) کمال ضعیف ہونا۔ جان بلب ہونا۔ ؎ ؎ ؎ ؎

گور تَک پَہُنچْنا

مرنا ، فوت ہو جانا

گور میں گاڑْنا

دفنانا ، مار دینا ، موت کے منھ میں دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنی گور میں اَنگارے بَھرنا کے معانیدیکھیے

اَپْنی گور میں اَنگارے بَھرنا

apnii gor me.n a.ngaare bharnaaअपनी गोर में अँगारे भरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اَپْنی گور میں اَنگارے بَھرنا کے اردو معانی

  • ایسا کام کرنا جس کی سزا مرنے کے بعد بھگتنا پڑے، عاقبت بگاڑنا

Urdu meaning of apnii gor me.n a.ngaare bharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa kaam karnaa jis kii sazaa marne ke baad bhugatnaa pa.De, aaqibat bigaa.Dnaa

English meaning of apnii gor me.n a.ngaare bharnaa

  • commit a great sin

अपनी गोर में अँगारे भरना के हिंदी अर्थ

  • ऐसा काम करना जिसका बदला मरने के बाद भुगतना पड़े, प्रलोक बिगाड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گور

(کنایۃً) گورستاں

گوری

اُجلے رنگ والی گورے رنگ کی، سُرخ و سفید

گورْٹی

(موسیقی) دیپک راگ کا پانچواں پتر

گور چشم

ایک قسم کا کپڑا جس میں گورخر کی آنکھ کی طرح نشان بنے ہوئے ہوتے ہیں

گورِ دِل

دل کی قبر

گُور کَن

قبر کھودنے والا، وہ شخص جس کا پیشہ قبر کھودنے اور مُردہ دفن کرنے کا ہو، ایک جانور کا نام جس کو بِجّو کہتے ہیں

گورَنْڈ

وہ شخص جو دھرم کا ناس کرے ، وہ جو اعتقاد کو خراب کرے

گور کَفَن

تجہیز و تکفین

گُورکَنی

گورکن کا کام یا پیشہ، قبر کھودنے کا پیشہ

گورْپی

گھوڑی، گھوڑے کی مادہ

گور خاں

چین کا ایک شہنشاہ

گور پَرَسْت

قبر کو پوجنے والا

گورْخی

نیپال کا رہنْے والا، گورکھا

گُرِیلا

وسطی افریقہ کا بن مانس جو بندروں کی نسل میں سب سے بڑا جانور ہے.

گورانی

پھٹ کی بھلی

گور و کَفَن

تدفین کی تقریبات، تدفین کی رسومات، مٹی مقام

گورْپا

گھوڑا ، گھوڑے کو گورپا کہتے ہیں

گورْمُکھ

گرو کا دیا ہوا منتر یا نصحیت

گورُوا

رک ؛ گورو ، مویشی

گورْخُشی

برطانوی ، گوراشاہی

گورْکھی

ایک ہتھیار کا نام

گورْمُکھی

گرمکھی، پنجابی زبان کا رسم الخط

گورِیلا

گورِلّا، بن مانس کی ایک قسم جو6 فت تک لمبا پایا جاتا ہے اور نہایت طاقتور ہوتا ہے انسان سے بہت ملتا جلتا ہے

گورْکھا

علاقہ نیپال کا باشندہ یہ لوگ عموماً جفاکش ؛ محنتی اور اچھے فوجی سپاہی مانے جاتے ہیں

گورُواری

گوروا (رک) سے منسوب یا متعلق ، مویشیوں کی

گورْڑُو

گرڑ ، ایک بہت بڑا پرندہ

گورُولا

رک : گورلّا ، گوریلا

گورخَر

جنگلی گدھا، جو گدھے سے بڑا اور گھوڑے سے چھوٹا ہوتا ہے رنگ خاکی اور گردن سے دُم تک ایک کالی دھاری ہوتی ہے

گور کھائے

مر جائے، دفع ہو جائے

گور خانَہ

مدفن، مقبرہ

گورِ بَغلی

ایک قسم کی قبر جس میں مردہ رکھنے کی جگہ یعنی لحد قبر کے ایک طرف بنائی جاتی ہے ، بغلی قبر.

گور پَرَسْتی

قبر کی پرستش کرنا

گور گَڑھا

۱۔ قبر ، لحد

گورْمَتا

(کنایتہً) گٹھ جوڑ، سازش

گورُوت

دو کوس کا فاصلہ

گورِیٹھا

ایک روئیدگی ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جب اس کو گائے یا بیل دیکھتا ہے تو چلّانے لگتا ہے

گورے

سُرخ وسفید رنگ والا، سفید، اُجلا، انسان کے واسطے مستعمل ہے

گورْگاں

عیش و عشرت کرنے والا ؛ مراد : بادشاہ نیز تیمور بادشاہ کا لقب

گور کھدنا

قبر کھدنا

گورْمَنگ

وہ قوم جو بھیک مانگنے کے بہانے سے دیہات میں جا کر چوری اور نقب زنی کرتی ہے

گورِسْتان

وہ جگہ جہاں بہت سے مُردے دفن کیے جاتے ہوں، وہ جگہ جہاں بہت سی قبریں ہوں، مُردوں کے دفن ہونے کی جگہ

گورِ غَریباں

وہ قطعۂ زمین جہاں مسافروں یا غریبوں کی قبریں ہوں، وہ قبرستان جہاں پردیسی اور غیر معروف اشخاص دفن کیے جائیں، عرف عام میں کوئی قبرستان

گورِیسَر

ایک سیاہ رنگ کی بیل جس کی جڑ دوا میں کام آتی ہے، ہنس راج نام کی جڑی بوٹی، سنمل پتی

گور کی مَنْزِل

قبر کی منزل ، مراد : قبر

گورَہ

ایک خوشبودار شے جو سفید سیاہی مائل ہوتی ہے ، یہ ایک جانور کی تراوش ہے جو عالم مستی میں ٹپکتی ہے

گور کِنارے

قریب المرگ، جاں بلب، کوئی دم کا مہمان

گور جھانکْنا

مرنے کے قریب ہونا ، مرتے مرتے بچنا ، سخت مصیبت میں پڑنا .

گور جھانک آنا

مرنے کے قریب ہونا ، مرتے مرتے بچنا ، سخت مصیبت میں پڑنا .

گور جَھنکانا

مرنے کے قریب پہنچانا ، قریب بہ ہلاکت کرنا

گور میں گاڑُوں

(عور) دفن کروں ، موت کے منھ میں دے دوں

گور کے کنارے پہنچانا

مرنے کے قریب کر دینا، مار رکھنا

گورپَر گور نَہِیں ہوتی

ایک شخص کے قابض ہوتے ہوئے دوسرے کا دخل نہیں ہوتا

گوری گائے

رک : گور (۲) گائے کی قسم کا ایک قدور جانور ، جسم کا رنگ گہرا بادامی اور ٹانگیں سفید اور اگلی ٹانگیں پچھلی ٹانگوں سے بہت چھوٹی ہوتی ہیں لاط : (Gavaeus Gaurus)

گُورا

یورپین یا انگریز سپاہی سنتری، یورپین، انگریز، فرنگی، ادنیٰ درجے کا انگریز

گور مَنْزِل کَرنا

گور گڑھا کرنا ، تجہیز و تکفین کرنا

گورا فوج

انگریز فوج، سپاہ انگلستان

گورَہ دیہَہ

اراضی متعلقہ آبادی موضع ، آبادی کے گرد و نواح کی زمین

گور کِنارے پَہونْچْنا

۔(کنایۃً) کمال ضعیف ہونا۔ جان بلب ہونا۔ ؎ ؎ ؎ ؎

گور تَک پَہُنچْنا

مرنا ، فوت ہو جانا

گور میں گاڑْنا

دفنانا ، مار دینا ، موت کے منھ میں دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنی گور میں اَنگارے بَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنی گور میں اَنگارے بَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone