تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"antonym" کے متعقلہ نتائج

antonym

مُتَضاد

آنتوں

پیٹ کے اندر لمبا نلکی کی قسم کا ایک نرم عضو جس میں غذا کا فضلہ جمع ہوتا ہے

آنْتوں کا بَل کُھلنا

کئی فاقوں کے بعد پیٹ میں غذا جانا (عموماً جمع مستعمل) .

آنتوں کا ڈھیر ہونا

چھری وغیرہ لگنے سے آنتوں کا پیٹ سے باہر نکل جانا، مر جانا

آنْتوں کا بَل کھولْنا

فاقہ کشی کے بعد پیٹ بھر کر کھانا کھانا

آنتوں سے قُل کی بانگ آنا

بہت بھوک لگی، بھوک کی شدت میں اللہ یاد آنے لگا

آنْتوں کا قُل ہُوَاللہ پَڑھنا

بہت بھوک لگی ہونا، بہت بھوک محسوس کرنا

آنْتوں کے بَل کُھلْنا

کئی فاقوں کے بعد پیٹ میں غذا جانا (عموماً جمع مستعمل)

آنْتوں میں بَلْ پَڑْنا

زیادہ ہن٘سی کے مارے پیٹ میں شکنیں پڑنا، آن٘توں کا دکھنے لگنا

آنتوں کی دِق

ایک قسم کی دق جس میں پرانی پیچش کے ساتھ آن٘توں میں زخم پڑ جاتے ہیں .

anonym

گمنام شخص یا تصنیف۔.

antinomy

دوعقائد یا نتائج کے درمیان تناقض جو اپنی اپنی جگہ معقول ہوں ؛ متناقضہ، عجیب تضاد۔.

antinomian

قانُون کے بَر عکس

atony

عدم اتکا

acronym

سرنامیہ،وضعی لفظ جوکئی الفاظ کے پہلے حروف کو ملا کربنا لیا جائے جیسے: Ernie, laser, Nato.

antonym کے لیے اردو الفاظ

antonym

ˈæn.tə.nɪm

antonym کے اردو معانی

اسم

  • متضاد
  • ایک لفظ جو مفہوم کے لحاظ سے دوسرے کی ضد ہو
  • متضاد المعنی (synonym مترادف کے برعکس)

antonym के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मुतज़ाद
  • एक लफ़्ज़ जो मफ़्हूम के लिहाज़ से दूसरे की ज़िद हो
  • मुतज़ाद-उल-मा'ना (synonym मुतरादिफ़ के बर-'अक्स)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (antonym)

نام

ای-میل

تبصرہ

antonym

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone