تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"antic" کے متعقلہ نتائج
antic کے لیے اردو الفاظ
antic کے اردو معانی
صفت
- عجیب و غریب
- انوکھا
- پرکار
- بو العجب
- مضحکہ خیز (داؤ پیچ یا وضع ڈھنگ)
اسم
- مسخرہ
- خوش گپ
- بھانڈ
- نقال
- کوئی مضحکہ خیز یا بے سروپا صورت
- بیہودہ یا نامعقول اشارے
- عجیب سی حرکات و سکنات
- مسخرے پن کا نمونہ
- بے ڈھنگی حرکت
- پر فن کرتب
- ہاتھ کی صفائی
antic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- 'अजीब-ओ-ग़रीब
- अनोखा
- पुरकार
- बुल-'अजब
- मज़हका-ख़ेज़ (दाव पेच या वज़'-ए-ढंग
संज्ञा
- मस्ख़रा
- ख़ुश-गप
- भाँड
- नक़्क़ाल
- कोई मज़हका-ख़ेज़ या बे-सर-ओ-पा सूरत
- बेहूदा या ना-मा'क़ूल इशारे
- 'अजीब सी हरकात-ओ-सकनात
- मस्ख़रे पन का नमूना
- बेढंगी हरकत
- पुर-फ़न-कर्तब
- हाथ की सफ़ाई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
anticyclone
شدید ہوائی دباؤ کے علاقے سے ہوا کا چکر کھا کر اِدھر اُدھر پھیلنا جس سے موسم سدھر جاتا ہے۔.
اَنْٹوچ کی مادَہ
ایک بے معنی فقرہ جو کسی کا مذاق اڑانے کے محل پر بولا جاتا ہے، مترادف: الو، لُر ، احمق وغیرہ
unit cell
قلمیات نگاری: قلمی اکائی ، کسی قلم میں اٹیموں، روانوں یا سالموں کا سب سے چھوٹا گروہ جو خود کو بار بار دہرا کر پوری قلم تشکیل دیتاہے۔.
untuck
(بستر کے) کھیس، چادر ، کمبل وغیرہ کو کھول دینا (خصوصاً جو کسی کے گرد لپٹی یا کسی جگہ اڑسی ہوئی ہو).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (antic)
antic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔