تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"antibiotic" کے متعقلہ نتائج
antibiotic کے لیے اردو الفاظ
antibiotic کے اردو معانی
اسم، صفت
- ضد حیاتیہ
- ضد نامیہ
- ضد حیوی
- (حیاتی کیمیا) پھپھوندی اور دیگر خرد نامیوں کے پیدا کردہ کیمیائی مرکبات کی اقسام میں سے کوئی ایک
- اگر ان کا آمیزشی محلول تیار کیا جائے تو اس سے جراثیم کو مارا یا روکا جا سکتا ہے، اس لیے اسے متعدی امراض کے علاج میں استعمال کیا جاتا ہے (بشمول پینسلین اور دوسری مائیسین دوائیں)
- ضد حیوی ادویات کا یا ان سے متعلق
- ضد نامیات
antibiotic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- ज़िद्द-ए-हयातिया
- ज़िद्द-ए-नामिया
- ज़िद्द-ए-हयवी
- (हयाती कीमिया) फफूँदी और दीगर ख़ुर्द नामियों के पैदा कर्दा कीमियाई मुरक्कबात की अक़्साम में से कोई एक
- अगर उन का आमेज़िशी महलूल तैयार किया जाए तो इस से जरासीम को मारा या रोका जा सकता है, इस लिए उसे मुत'अद्दी अमराज़ के 'इलाज में इस्ते'माल किया जाता है (ब-शुमूल पेनिसिलिन और दूसरी माइसिन दवाएँ)
- ज़िद्द-ए-हयवी अदवियात का या उन से मुत'अल्लिक़
- ज़िद्द-ए-नामियात
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (antibiotic)
antibiotic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔