تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"annual" کے متعقلہ نتائج

annual

سالانہ؛سا ل بہ سال ہونے والا؛سال بھر تک رہنے والا۔.

annul

(شادی وغیرہ کو) کالعدم قرار دینا۔.

semi-annual

سا ل میں دو بار چھپنے یا ہونے والا یا ششماہی( مطبوعہ، واقعہ وغیرہ).

اَنا الْحَق

(لفظاً) میں حق (خدا) ہوں، (مراداََ) ایک کلمہ جس کو منصور حلاج جو عارف باللہ تھے محویت اور استغراق کے عالم میں کہہ اٹھتے تھے (جس کی بنا پر علماء وقت کے فتوے سے انھیں سولی دی گئی) ، منصور حلاج کا یہ مسلک کہ ذات حق کے سوا کوئی موجود نہیں، ہمہ اوست

اَنیلا

ناواقف، نا شناس،غیر معمولی

اَنْیالا

انی والا، نکیلا

اَنِیْلا

ناواقف، ناشناس، نادان، ناتجربہ کار، بھولا

اَنَا الْعِشْق

I am love

اَنا البَحْر

میں سمندر ہوں

اَنَل سَٹ

الل ٹپ، بے قاعدہ، بے تحاشا

اَنِیْلی

انیلا ( رک ) کی تانیث ۔

اَن٘وْلی

(دباغت) ایک قسم کی جنگلی جھاڑی، جس کی چھال اور پتے سے چمڑا رنگا جاتا ہے، اور راجپوتانے کے علاقے میں بکثرت ہوتی ہے، بھیڑ کا چمڑا اس سے نہایت نرم اور سفید ہوجاتا ہے، اورم، تڑوڑ

اَنْجَل

بینت کی ایک قسم

عَندَل

वड़े डीलडौल का ऊँट, सर्व का लंबा पेड़ ।।

عَینُ اللہ

(لفظاً) اللہ کی آنکھ ؛ (تصوّف) مراد : انسانِ کامل .

annual کے لیے اردو الفاظ

annual

ˈæn.ju.əl

annual کے اردو معانی

اسم، صفت

  • سالانہ
  • سال بہ سال
  • صرف ایک سال یا ایک سالہ موسم میں قائم رہنے والا
  • سال بھر میں کیا جانے والا، سال کے مطابق شمار میں لایا جانے والا
  • فصلی
  • یک سالہ
  • یک فصلہ
  • سال کے اندر اندر اگنے، پھولنے، پھلنے اور ختم ہو جانے والا پودا
  • سال میں ایک بار شائع ہونے والا کوئی ادبی جریدہ وغیرہ
  • سالنامہ

annual के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • सालाना
  • साल-ब-साल
  • सिर्फ़ एक साल या एक साला मौसम में क़ाइम रहने वाला
  • साल भर में किया जाने वाला, साल के मुताबिक़ शुमार में लाया जाने वाला
  • फ़स्ली
  • यक-साला
  • यक-फ़स्ला
  • साल के अंदर अंदर उगने, फूलने, फलने और ख़त्म हो जाने वाला पौदा
  • साल में एक बार शाए' होने वाला कोई अदबी जरीदा वग़ैरा
  • साल-नामा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (annual)

نام

ای-میل

تبصرہ

annual

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone