تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"annoyance" کے متعقلہ نتائج

annoyance

چھیڑ

گُزارَہ اَلاؤُنْس

وہ مقررّہ رقم جو گزرا اوقات کے لئے ملے ، وظیفہ .

ہَنگامی اَلاؤُنس

وہ وظیفہ یا اضافی محنتانہ جو کسی خاص وجہ سے یا موقع پر دیا جائے ، وقتی یا عارضی وظیفہ ۔

سَفَری اَلاؤُن٘س

سفر کا بھتَا ، سفر خرچ ، وہ رقم جو دفتری اصول کے مطابق کسی ملازم کو تعطیلات گُزارنے کے لیے سفر وغیرہ کے لیے سال میں ایک بار دیا جاتا ہے .

یَومِیَہ اَلاؤُنْس

ہر دن کے کام کا اعزازیہ

تَفْرِیحی اَلاؤُنْس

entertainment allowance

announce

اِعلان کَرنا

enhance

(خواص، زور ، اثر، قدر وغیرہ کو) بڑھانا، تقویت دینا، کسی شے کی عمدہ خصوصیا ت میں اضافہ کرنا۔.

innocence

بے گُناہی

enounce

اعلان کرنا

anionic

مَنفی رَواں يا آئيون کے مُتعلِق يا اُس کا حَوالَہ لِيے ہُوئے

allowance

گُزارَہ

entrance

چَوکَھٹ

abeyance

(عموماً ‎‎into, in کے بعد) تعطل،عارضی موقوفی،التوا،معطل، غیر مؤثر یا غیر مستعمل ہونے کی کیفیت ، عدم نفاذ۔.

assonance

قریب قریب واقع ہونے والے الفاظ کے اجزامیں ہم آہنگی جو دو یا زیادہ بل دار حروف علّت کے مماثل ہونے سے پیدا ہوتی ہے اور ایک ہی حرف صحیح کی تکرار سے بھی، جیسے: sonnet, porridge, اور killed, cold, culled .

annoyance کے لیے اردو الفاظ

annoyance

əˈnɔɪ.əns

annoyance کے اردو معانی

اسم

  • ناراضی
  • ایذا
  • جھنجھلاہٹ
  • تنگ کرنے کا عمل
  • تنگ ہونے کی حالت
  • وجۂ اذیت
  • عذاب جان
  • بنائے مصیبت
  • مضرت
  • ناگواری
  • پریشانی
  • تکلیف
  • بیزاری

annoyance के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नाराज़ी
  • ईज़ा
  • झुंझलाहट
  • तंग करने का 'अमल
  • तंग होने की हालत
  • वजह-ए-अज़िय्यत
  • 'अज़ाब-ए-जान
  • बिनाए-मुसीबत
  • मज़र्रत
  • नागवारी
  • परेशानी
  • तकलीफ़
  • बेज़ारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (annoyance)

نام

ای-میل

تبصرہ

annoyance

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone