تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَنْکَبُوتِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

عَنْکَبُوتِیَّہ

مکڑی سے تعلق رکھنے والا، مکڑی جیسا، حیوانات کی ایک نوع جس میں مکڑی، بچھو وغیرہ شامل ہیں، عنکبہ

طَبَقَۂ عَنْکَبُوتِیَّہ

(طب) مکڑی کے جالے کا سا پردہ جو آن٘کھ کا چوتھا پردہ ہے یہ درحقیقت ایک نازک اور شفّاف جھلّی ہے جو رطوبتِ جلیدیہ کا غلاف بناتی یعنی اس کو ملفوف کرتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَنْکَبُوتِیَّہ کے معانیدیکھیے

عَنْکَبُوتِیَّہ

'ankabuutiyya'अंकबूतिय्या

اصل: عربی

وزن : 21221

  • Roman
  • Urdu

عَنْکَبُوتِیَّہ کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • مکڑی سے تعلق رکھنے والا، مکڑی جیسا، حیوانات کی ایک نوع جس میں مکڑی، بچھو وغیرہ شامل ہیں، عنکبہ
  • آنکھ کے سات طبقوں میں سے چوتھے طبقے کا نام، اس پردے کی ساخت مکڑی کے جالے کی طرح نازک اور شفاف ہوتی ہے اس لئے اس کو اس نام سے موسوم کیا

Urdu meaning of 'ankabuutiyya

  • Roman
  • Urdu

  • mak.Dii se taalluq rakhne vaala, mak.Dii jaisaa, haivaanaat kii ek nau jis me.n mak.Dii, bichchhuu vaGaira shaamil hain, anakbaa
  • aa.nkh ke saat tabko.n me.n se chauthe tabqe ka naam, is parde kii saaKhat mak.Dii ke jaale kii tarah naazuk aur shaffaaf hotii hai is li.e is ko is naam se mausuum kiya

'अंकबूतिय्या के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • आँख का चौथा पर्दा या पटल
  • आँख की सात परतों में से चौथी परत का नाम, चूँकि इस परत की संरचना मकड़ी के जाले की तरह नाजुक और पारदर्शी है, इसलिए इसको यह नाम दिया गया है।
  • मकड़ी से ताल्लुक़ रखने वाला, मकड़ी जैसा, जीवों की एक प्रजाति जिसमें मकड़ियाँ, बिच्छू आदि शामिल हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَنْکَبُوتِیَّہ

مکڑی سے تعلق رکھنے والا، مکڑی جیسا، حیوانات کی ایک نوع جس میں مکڑی، بچھو وغیرہ شامل ہیں، عنکبہ

طَبَقَۂ عَنْکَبُوتِیَّہ

(طب) مکڑی کے جالے کا سا پردہ جو آن٘کھ کا چوتھا پردہ ہے یہ درحقیقت ایک نازک اور شفّاف جھلّی ہے جو رطوبتِ جلیدیہ کا غلاف بناتی یعنی اس کو ملفوف کرتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَنْکَبُوتِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَنْکَبُوتِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone