تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْک کار" کے متعقلہ نتائج

اَنْک کار

جانچ پڑتال کرنے والا شخص، وہ شخص جو کھیل کے میدان میں کھلاڑیوں کے مابین اصول قائم کرانے، اور انصاف پر مبنی فیصلہ لینے کے لئے متعین کیا جائے، امپائر، نمبر دینے والا

آنک کار

آن٘کنْے والا، تخمینہ لگانے والا

ہَنْکا کَر

سمیٹ کر ، اکٹھا کر کے

ہانْک کَر

پکار کر ، آواز لگا کر ، للکار کے

آنکھیں کور ہونا

آن٘کھوں کا بے نور ہو جانا.

آنکھیں کور ہو جانا

اندھا ہو جانا

ہَنکا کَر لے جانا

ہانک کرلے جانا ؛ رک : ہانکنا ۔

کَیری آنکھیں

نیلی یا خاکستری آنکھ .

آنکھ مِلا کَر

بے حجابی کے ساتھ، صاف دلی سے، بغیر کسی جھجک یا جھینپ کے (کسی کمزوری یا شرم کے باعث)

کوری آنْکھ

بے نور آنکھ ، سفید دیدہ کی آنکھ ، حیران آنکھ، بے سرمہ آنکھ ، بے رخی سے دیکھنے والی آنکھ، نڈر ہوکر دیکھنے والی آنکھ، بے حیائی سے دیکھنے والی آنکھ

کَیری آنْکھ

نیلی یا خاکستری آنکھ

آنکھ چُھپا کَر

آن٘کھ چرا کے، چشم پوشی کر کے، نظر انداز کر کے، پس پشت ڈال کے

آنکھ بَچا کَر

بے مروتی کے ساتھ

آنکھ چُرا کَر

اس طرح کہ کوئی دیکھ نہ لے، چوری چھپے

آنکھ سے دیکھ کَر

بچشم خود مشاہدہ کر کے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْک کار کے معانیدیکھیے

اَنْک کار

ank-kaar•अंक-कार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

اَنْک کار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جانچ پڑتال کرنے والا شخص، وہ شخص جو کھیل کے میدان میں کھلاڑیوں کے مابین اصول قائم کرانے، اور انصاف پر مبنی فیصلہ لینے کے لئے متعین کیا جائے، امپائر، نمبر دینے والا

Urdu meaning of ank-kaar

  • Roman
  • Urdu

  • jaanch pa.Dtaal karne vaala shaKhs, vo shaKhs jo khel ke maidaan me.n khilaa.Diyo.n ke maabain usuul qaayam karaane, aur insaaf par mabnii faisla lene ke li.e mutayyan kiya jaaye, empaayar, nambar dene vaala

English meaning of ank-kaar

Noun, Masculine

  • ststistician, umpire

अंक-कार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जो खेलों (आज-कल विशेषतः गेंद-बल्ले आदि के खेलों) में खिलाड़ियों से नियम पालन कराने और विवादास्पद बातों का निर्णय करने के लिए नियुक्त होता है, (अम्पायर), जांच पड़ताल करके अंक देने वाला व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْک کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْک کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone