تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"anise" کے متعقلہ نتائج

anise

آنِسَہ

کنواری خاتون کے نام سے پہلے لگایا جاتا ہے، محترمہ

اَنَّس

(گلی ڈنڈا) گلی کو اچھالنے کے لئے اس کے دو نوک دارسروں میں سے کسی ایک سرے پرڈنڈا مارنے کا عمل

آنْسُو

پانی کا وہ قطرہ جو غم تکلیف یا خوشی کی شدت میں یا شدید کھانسی اور قہقہے کے وقت آن٘کھوں سے نکلے، اشک، ٹِسوے

اَنِیس

انس رکھنے والا، رفیق، ساتھی، مصاحب، ہم نشین

اَنِیث

کچا (لوہا وغیرہ)

anisette

اجوائن کی شراب

اَہِنْسا

تشدد کے مقابلے میں عدم تشدد، ظلم کو برداشت کرنا اور قدرت کے باوجود جواب نہ دینا، عدم تشدد، بے تشدد، پرامن

آنس

lover, beloved, affectionate, kind-hearted, friendly

اَنِیسْیا

(مرثیہ گو شاعر) میر انیس (۱۸۷۴ئ) کے رنگ سخن کو پسند کرنے والا یا ان کی حمایت کرنے والا شخص، مرزا دبیر (۱۸۷۵ء) کے مقابلے میں انیس کو (جا و بیجا) فوقیت دینے والا آدمی

اَحْنَسِیَّہ

خوارج کا ایک فرقہ جو احنس بن طراب (سنہ ۶۷۵ء) کی طرف منسوب ہے، اس کا خاص عقیدہ یہ ہے کہ جس مسلمان کے صالح یا بدکار ہونے کی شرعی شہادت نہ ملے اس پر بنا بر شہرت عام کوئی حکم نہیں لگایا جا سکتا

آنِسُ الْاَرْواح

(لفظاً) روحوں کو فرحت بخشنے والا ، (مراداً) اسطو خودوس

اَنْدیشَہ

خطرہ، جوکھوں، دھڑکا

آنْسُو آنا

کلیجہ امڈ کر آن٘سووں کا پلکوں پر آجانا ، آن٘کھوں سے آن٘سووں کا گرنا ، آبدیدہ ہونا .

آنْسُو چَلْنا

آنسو بہانا کا لازم، آنسو جاری ہونا

anise کے لیے اردو الفاظ

anise

ˈæn.ɪs

anise کے اردو معانی

اسم

  • سونف
  • بادیان
  • انیسون
  • ایک چھتریلا پودا جو سال میں ایک بار بار آور ہوتا ہے، اس کے بیجوں میں مہک ہوتی ہے، ذائقہ گرم اور خوشگوار ہوتا ہے، الکحل سازی میں اس سے کام لیا جاتا ہے

anise के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सौंफ
  • बादयान
  • अनीसून
  • एक छतरीला पौदा जो साल में एक बार बार-आवर होता है, उस के बीजों में महक होती है, ज़ाइक़ा गर्म और ख़ुशगवार होता है, अलकुहुल साज़ी में इस से काम लिया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (anise)

نام

ای-میل

تبصرہ

anise

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone