تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنگُشْت" کے متعقلہ نتائج

اَنگُشْت

انگلی، انگل

اَنگِشْت

دہکتا ہوا انگارا، دہکتا ہوا کوئلہ، جلی ہوئی لکڑی جو بجھ کر سیاہ ہوگئی ہو، کوئلہ، انگارا

اَنگُشْت بَہ دَنْداں

(لفظاً) دانتوں تلے انگلی دبائے ہوئے

اَنگُشْت نُمائی

نکتہ چینی، بدنامی، رسوائی، انگلیاں اٹھنا، تنقید

اَنگُشْت بَہ دَہاں

سخت حیران، حیرت زدہ

اَنگُشْت اُٹْھنا

رک : انگشت اٹھانا جس کا یہ لازم ہے۔

اَنگُشْت رَکھنا

اعتراض کرنا، نکتہ چینی کرنا

اَنگُشْت اُٹھانا

رسوا اور مطعون کرنا، بدنام کرنا، نکتہ چینی کرنا

اَنگُشْت دِکھانا

اُنگلی دکھانا، انگلی کے اشارے سے اکسانا، ورغلانا

اَنگُشْت نُما

وہ شخص جس کی طرف انگلیاں اٹھیں، رسوا، مطعون

اَنگُشْت دَر دَہاں

سخت حیران، حیرت زدہ، انگشت بہ دہاں

اَنگُشْت بَہ لَب

خاموشی کا اشارہ کرنے لیے ہونٹوں پر انگلی رکھے ہوے

اَنگُشْتِ کَلِمَہ

کلمے کی انگلی جو سیدھے ہاتھ کے انگوٹھے کے پاس ہوتی ہے، نیز بائیں ہاتھ کی یہی انگلی، انگشت شہادت

اَنگُشْتِ شَہادَت

کلمے کی انگلی جو سیدھے ہاتھ کے انگوٹھے کے پاس ہوتی ہے (مسلمان نماز میں التحیات پڑھتے وقت جب کلمہ شہادت پر پہنچتے ہیں تو یہ انگلی اٹھا کر خدا تعالی کی توحید کی گواہی دیتے ہیں)، انگشت اشارہ، نیز بائیں ہاتھ کی یہی انگلی

اَنگُشْتِ وُسْطیٰ

بیچ کی انگلی، انگشت شہادت سے ملی ہوئی انگلی جو سب انگلیوں سے بڑی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنگُشْت کے معانیدیکھیے

اَنگُشْت

a.ngusht•अंगुश्त

اصل: فارسی

وزن : 121

دیکھیے: اُنگْلی

  • Roman
  • Urdu

اَنگُشْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انگلی، انگل

    مثال • زاہد کے داہنے ہاتھ کی انگشت شہادت زخمی ہو گئی ہے

شعر

Urdu meaning of a.ngusht

  • Roman
  • Urdu

  • unglii, ungal

English meaning of a.ngusht

Noun, Feminine

  • finger

    Example • Zahid ke dahine hath ki angusht-e-shahadat (forefinger) zakhmi ho gayi hai

अंगुश्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उँगली

    उदाहरण • ज़ाहिद के दाहीने हाथ की अंगुश्त-ए-शहादत (तर्जनी) ज़ख़्मी हो गई है

اَنگُشْت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنگُشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنگُشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone