تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"angular" کے متعقلہ نتائج

angular

(الف) زاویہ دار (ب) تیکھے نقوش کا (شخص) دبلا پتلا سوکھا (آدمی) (ج) انگھڑ۔.

angularity

کون پن

اَنْگُلَہ

कुरते आदि का तुक्मः, जिसमें घुडी डाली जाती है।

اَن٘گْلی

اَنگُوزَہ

ہین٘گ، ایک مشہور گوند، ایک درخت کا گوند جو دواؤں میں بھی استعمال ہوتا ہے، اعلیٰ قسم کی ہینگ سفید اور خوشبودار ہوتی ہے، مسالے کے طورپر بھی استعمال ہوتی ہے

اَنگُولی

انگلی (رک) ۔

اَنگوُر

فالسے سے بڑا اور خوبانی سے چھوٹا ایک گول یا قدرے بیضاوی مشہور میوہ، سبز یا گہرا کاسنی رنگ، چھوٹا گول بے تخم جسے سکھا کر کشمش کہتے ہیں، اور بڑا قدرے بیضاوی تخمدار جو سوکھ کر منقیٰ کہلاتا ہے، مویز

اَنگار

دہکتا ہوا کوئلہ، آگ کا جلتا ہوا ٹکڑا جوچنگاری سے بڑا ہوتا ہے

اَنْگُور کی بیل

grapevine

مَے اَنگُور

انگور سے کشید کی ہوئی شراب، انگور کی شراب

تیز اَنْگار

(لفظاً) جلتا ہوا انگارا ، آنْچ ، آگ.

سَہْل اَنگار

کام سے جی چُرانے والا ، آرام طلب ، تن آسان ، بے پروا شرط تمہیں بدنا اور چونکہ وہ سُست اور سہل انگار اور حد درجہ کا سیدھا ہے ، پٹے کی نوک کو دیکھے بھالے گا تو ہے نہیں .

اَنگار پَکَڑنا

آگ لگنا، سلگنا، اندر اندر جلنا

شاخِ اَنگُور

انگور کی بیل کی نئی شاخ جو پھوٹے

شِیرَۂ اَن٘گُور

انگور کی شراب ، شرابِ انگوری .

angular کے لیے اردو الفاظ

angular

ˈæŋ.ɡjə.lər

angular کے اردو معانی

صفت

  • زاویائی
  • زاویہ دار
  • کونوں والا
  • گوشہ دار
  • نوکیلا
  • زاویہ بناتا ہوا
  • زاویہ لیے ہوئے
  • گوشے دار
  • استخوانی

angular के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • ज़ावियाई
  • ज़ावियादार
  • कोनों वाला
  • गोशादार
  • नोकीला
  • ज़ाविया बनाता हुआ
  • ज़ाविया लिए हुए
  • गोशेदार
  • उस्तुख़्वानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (angular)

نام

ای-میل

تبصرہ

angular

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone