تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنگْریزْنی" کے متعقلہ نتائج

اَنگْریزْنی

انگریزن، انگریز کی بیوی، یورپی خاتون

اَنگْریزَن

انگریز عورت، فرنگن، انگلش عورت

اَن٘گْریزی

انگریزوں کی بولی، انگلستان کی زبان، انگلش

اَنگْریزی داں

انگریزوں کی زبان جاننے والا شخص

اَن٘گیزْنا

اکسانا، بھڑکانا، برانگیختہ کرنا

اَنگْریزی پَتّی

نب ، آہنی پتی، نوک قلم، لوہے کے قلم کی زبان

اَنگْریزی دانی

انگریزوں کی زبان جاننا، زبان انگریزی کا عالم ہونا

اَنگْریزی جوڑی

(نجّاری) کواڑ کے نمونے کا چوکھٹا جس کے بیچ میں تختہ یا شیشہ پھن٘سا دیتے ہیں جو اصطلاحاً دِلا کہلاتا ہے، چوکھٹا عموماً دو یا تین خانوں کا ہوتا ہے جو عرض میں پٹیاں جوڑ کر بناتے ہیں

اَنگْریزی باجا

انگریزی باجا عموماً فوج یا تعلیمی اداروں کا جس میں دف، طبلے، بگل، بین، جھانج اور نفیری وغیرہ ہوتی ہے، بینڈ، باجا

اَنگْریزی گَز

وہ گز جو ۱۷ گرہ کا ہوتا ہے

اَنگریزی کھانا

انگریزی یا یورپی کھانا

سَرکارِ اَنْگریزِی

انگریزوں کی سلطنت

اَنگریزی خواں

انگریزی زبان پڑھنے والا، انگریزی زبان کا طالب علم

اَنگریزی دان

اَنگریزی زبان جاننے والا

انگریزی راج، تن کو کپڑا نہ پیٹ کو اناج

انگریزوں کے زمانہ میں ہر چیز مہنگی ہے اس لیے اب تھوڑی کمائی پر گزارا نہیں ہو سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنگْریزْنی کے معانیدیکھیے

اَنگْریزْنی

a.ngreznii•अंग्रेज़्नी

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

اَنگْریزْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انگریزن، انگریز کی بیوی، یورپی خاتون

Urdu meaning of a.ngreznii

  • Roman
  • Urdu

  • anagriizan, angrez kii biivii, yorpii Khaatuun

English meaning of a.ngreznii

Noun, Feminine

  • European woman or wife of European man

अंग्रेज़्नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अंग्रीज़न, अंग्रेज़ की पत्नी, यूरोपीय महिला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنگْریزْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنگْریزْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone