تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْگَرکھا" کے متعقلہ نتائج

اَنْگَرکھا

اچکن کی وضع کا ایک برکا لباس جسے گھنڈی کے ذریعے گلے کے پاس جوڑ دیتے ہیں (گرمی میں پہننے کا اکہرا اور جاڑے میں دوہرا روئی دار) انگا، چپکن

سوزَنی کا اَنگَرکھا

رُوئی دار پاس پاس نگندے پڑا ہوا سفید انگر کھا .

تِین کَمَر پَٹّی کا اَنگَرکھا

شیروانی سے ملتا جلتا ایک لباس جس میں تین کمر پٹیاں ہوتی ہیں.

کمری انگرکھا

ایک قسم کا انگرکھا

نیچی چولی کا انگرکھا

وہ انگرکھا جس کی کمر پٹی نیچی ہو

کِھڑْکی دار ان٘گَرْکھا

ایک وضع کا انگرکھا جو سینے پر سے کُھلا ہوا ہوتا ہے.

اَنوکھا

نرالا، بے نظیر، نادر، نایاب، سب سے الگ، عجیب و غریب

اَنْگوٹھا

ہاتھ پاؤں کی پانچ انگلیوں میں سے ایک جو سب سے موٹی ہوتی ہے، ٹھینگا، ختکا، ابہام، نر انگشت

اِنْدِرَاع

सामने आना, घटना को उपस्थित होना।

اَنگوچھا

بدن وغیرہ سے پانی پسینہ پونچھنے کا معمولی کپڑا ، رومال

اَنگِیٹھا

(سفاری) سنارکی بھٹی جو مٹکے کی شکل کی ہوتی ہے جس کے سامنے کے رخ ایک منہ بنا ہوتا ہے، اولا، برسی، کورا، آگ کا برتن

اَرْکھا

(ہندو) دیوتا پر چڑھانے کے پھول رکھنے کا پیالہ

اِیرْکھا

حسد ، جلن ، ڈاہ.

اِنْخِراع

پھوٹنا، جوڑ اپنی جگہ سے ہل جانا

اَنگِیکار

قبول، منظور

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْگَرکھا کے معانیدیکھیے

اَنْگَرکھا

angarkhaa•अंगरखा

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اَنْگَرکھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اچکن کی وضع کا ایک برکا لباس جسے گھنڈی کے ذریعے گلے کے پاس جوڑ دیتے ہیں (گرمی میں پہننے کا اکہرا اور جاڑے میں دوہرا روئی دار) انگا، چپکن
  • (بانک بنوٹ) سیف باز کے جسم کو زانو تک ڈھک لینے والی آھی زرہ

شعر

Urdu meaning of angarkhaa

  • Roman
  • Urdu

  • uchkan kii vazaa ka ek burkaa libaas jise ghunDii ke zariiye gale ke paas jo.D dete hai.n (garmii me.n pahanne ka ikahraa aur jaa.De me.n dohraa raviidaar) angaa, chapkan
  • (baank banoT) saiph baaz ke jism ko zaanuu tak Dhak lene aahi zarah

English meaning of angarkhaa

Noun, Masculine

  • a side open long silk or cotton coat worn by men, usually covering mostly the chest

अंगरखा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक परंपरागत मरदाना पहनावा जो लंबी बाँहों वाला और ढीला-ढाला होता है, एक प्रकार की अचकन, अंगा, चपकन
  • उचकन की वज़ा का एक बुर्का लिबास जिसे घुंडी के ज़रिये गले के पास जोड़ देते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْگَرکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْگَرکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone