تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنیکتا" کے متعقلہ نتائج

اَنیکتا

تنوع، بوقلمونی، قسم قسم کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا

اِیکتا

اتحاد

اَتیُکْتا

ایک قسم کی نظم، جس میں چار بند ہوتے ہیں اور ہر بند کے دو حصے ہوتے ہیں

اِنْقِطاع

قطع ہونے کا عمل، علیٰحدگی، منقطع ہونا، کٹ جانا

اِنْقِطاعی

انقطاع سے منسوب: مختتم، آخری

ہَل ہانکْتا کودوں پھانکْتا

ہل ہلاتے ، ہانپتے کانپتے ، بہت گھبراتے ہوئے ، اضطراب کی حالت میں ۔

نُقطَۂ اِنقِطاع

وہ نقطہ یا خط جو ایک دوسرے کو کاٹنے والے خطوط میں مشترک ہو ، وہ مقام جس پر ایک خط دوسرے خط کو کاٹتا ہوا گزرے ، قطع کرنے کا مقام ۔

مَحَلّ اِنْقَطاع

محل انقطاع وہ جگہ ہے جہاں ربط کلام میں کوئی مترادف نظر نہ آتا ہو

ہَل ہانکْتے کودوں پھانکْتے

۔(کنایۃً) اضطراب کی حالت میں۔

ہَنستا

ہنسی، ہنسنا، خوش، خنداں

ہَمنیکا

ہمارا

اَنوکھا

نرالا، بے نظیر، نادر، نایاب، سب سے الگ، عجیب و غریب

اَمُکتا

जो जल्दी न मुके अर्थात् बहुत अधिक

اِکْتا

بے مثال ہونے کی حالت ، ایک بن ، وحدت .

اَنْکڑا

= अँकटा

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنیکتا کے معانیدیکھیے

اَنیکتا

anektaa•अनेकता

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

اَنیکتا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تنوع، بوقلمونی، قسم قسم کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا

Urdu meaning of anektaa

  • Roman
  • Urdu

  • tanavvo, buuqalmuunii, qism kism ka honaa, rang birang ka honaa

English meaning of anektaa

Noun, Feminine

  • diversity

अनेकता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बहुत्व, बहुलता, एक से अधिक होने का भाव
  • विविधता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنیکتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنیکتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone