Search results

Saved words

Showing results for "amiir-pech"

amiir-pech

(کشتی) ایک دانو کا نام جس کی صورت یہ ہے کہ ''جن حریف سامنے کھڑا ہو تو ظفر کو چاہئے کہ اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کی کلائی اور داہنے سے اسی کا بازو پکڑ کر اپنی دائیں جانب تھوڑا کھنیچے اور ہاتھوں سے بدستور پکڑے رہے اور اپنا بایاں پیر آگے بڑھا کر حریف کی داہنی طرف سے گھستا ہو ا حریف کے ہاتھ کو اپنے بائیں کندھے پر کھینچتا ہوا حریف کی طرف کو پشت کرے اور ایک دم جھکتا ہوا لاد کر ماردے حریف چت کرے گا ''

Meaning ofSee meaning amiir-pech in English, Hindi & Urdu

amiir-pech

अमीर-पेचاَمِیر پیچ

अमीर-पेच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कुश्ती) एक दाँव का नाम जिसमें प्रतिद्वंद्वी सामने खड़ा हो तो खिलाड़ी को चाहिए कि अपने बाएँ हाथ से प्रतिद्वंद्वी की दाहिनी कलाई और दाहिने से उसका बाजू पकड़ कर थोड़ा अपनी दाईं ओर खींचे, और उसे अपने बाएँ कंधे पर खींचकर चित्त करे

اَمِیر پیچ کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

اسم، مذکر

  • (کشتی) ایک دانو کا نام جس کی صورت یہ ہے کہ ''جن حریف سامنے کھڑا ہو تو ظفر کو چاہئے کہ اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کی کلائی اور داہنے سے اسی کا بازو پکڑ کر اپنی دائیں جانب تھوڑا کھنیچے اور ہاتھوں سے بدستور پکڑے رہے اور اپنا بایاں پیر آگے بڑھا کر حریف کی داہنی طرف سے گھستا ہو ا حریف کے ہاتھ کو اپنے بائیں کندھے پر کھینچتا ہوا حریف کی طرف کو پشت کرے اور ایک دم جھکتا ہوا لاد کر ماردے حریف چت کرے گا ''

Related searched words

amiir-pech

(کشتی) ایک دانو کا نام جس کی صورت یہ ہے کہ ''جن حریف سامنے کھڑا ہو تو ظفر کو چاہئے کہ اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کی کلائی اور داہنے سے اسی کا بازو پکڑ کر اپنی دائیں جانب تھوڑا کھنیچے اور ہاتھوں سے بدستور پکڑے رہے اور اپنا بایاں پیر آگے بڑھا کر حریف کی داہنی طرف سے گھستا ہو ا حریف کے ہاتھ کو اپنے بائیں کندھے پر کھینچتا ہوا حریف کی طرف کو پشت کرے اور ایک دم جھکتا ہوا لاد کر ماردے حریف چت کرے گا ''

Showing search results for: English meaning of ameerpech, English meaning of amirpech

Disclaimer: This is Beta version of Rekhta Dictionary undergoing final testing before its official release. In case of any discrepancy, please write to us at dictionary@rekhta.org. or Critique us

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (amiir-pech)

Name

Email

Comment

amiir-pech

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone