تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْباسا" کے متعقلہ نتائج

اَمْباسا

گھاس یا سبز اناج کا مٹھا جو ایک دفعہ کاٹا جائے

اَمْباڑا

ایک قسم کا پودا

اَمْباسْنا

دھونا، پاک کرنا، مٹی کے کورے برتن میں پانی رکھ کر اسے استعمال کے قابل بنانا، نئے گلی برتن میں پانی ڈال کر کچھ عرصہ رکھنا تاکہ قابل استعمال ہو جائے

ہَمْ کَاسَہ

ایک پیالے میں ساتھ کھانے والے مراد گہرے دوست

ہمارا

ہم سب کا، تمام کا

اُداسا

آمادہ ، تیار(قدیم).

آماسا

سوجن

ہَمارا ہاں

(ہمارے یہاں (رک) کی تخفیف اور فصیح صورت) ہمارے گھر میں ۔

اُبْھرا

اُوپرکو اٹھا ہوا، سطح سے کسی قدر اونچا، نیز استعارۃً

ہَمْراہ

رفیق، سفرمیں ساتھی، (اردو) ساتھ (فقرہ) میں تمہارے ہمراہ کلکتہ گیا

اَمْعا

انْتڑیاں، آنْتیں

ہَمارا میں

ہم میں.

اَمانا

سمانا، بھرجانا، مملو کرنا یا ہونا، اٹ جانا

آمادَہ

تیار، مستعد، کمربستہ

ہِراسہ

کاشت کاری: کھیت کے اندر لگا ہوا لکڑی وغیرہ کا پتلا جس کا مقصد پرندوں کو ڈرانا ہوتا ہے، چشمارو، اچٹا، بجوکا، اچکا، بچکا، دھڑکا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْباسا کے معانیدیکھیے

اَمْباسا

ambaasaa•अम्बासा

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

اَمْباسا کے اردو معانی

مذکر

  • گھاس یا سبز اناج کا مٹھا جو ایک دفعہ کاٹا جائے
  • پرانا، باسی، پختہ

Urdu meaning of ambaasaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghaas ya sabaz anaaj ka miThaa jo ek dafaa kaaTaa jaaye
  • puraanaa, baasii, puKhtaa

अम्बासा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • घास या हरे अनाज का मुठ्ठा जो एक दफ़ा काटा जाए
  • पुराना, बासी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمْباسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمْباسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone