تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَمَلِ اِلْزاق" کے متعقلہ نتائج

عَمَلِ اِلْزاق

(حیاتیات) بیماریوں کی تشخیص کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک طریقہ جس میں امتحانی نلکیوں کے ایک سلسلے میں خوناب کے مختلف ہلکاؤ بڑھتی ہوئی ترتیب میں ڈالے جاتے ہیں اور پھر ان نلکیوں میں ایک مقررہ مقدار زندہ یا مردہ جراثیم کی ڈالی جاتی ہے موزوں وقفہ تک ان نلکیوں کو معینہ تپش پر رکھنے کے بعد دیکھا جاتا ہے اگر خوناب میں نوعی ضد اجسام موجود ہوں تو فوراً جراثیم ایک دوسرے سے چسپاں ہو کر گروہ بناتے ہیں اس امتحان کے ذریعے فوری طور پر جراثیم کی کشت یا نامعلوم خوناب کی ابتدائی پہچان کی جا سکتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَمَلِ اِلْزاق کے معانیدیکھیے

عَمَلِ اِلْزاق

'amal-e-ilzaaq'अमल-ए-इल्ज़ाक़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عَمَلِ اِلْزاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حیاتیات) بیماریوں کی تشخیص کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک طریقہ جس میں امتحانی نلکیوں کے ایک سلسلے میں خوناب کے مختلف ہلکاؤ بڑھتی ہوئی ترتیب میں ڈالے جاتے ہیں اور پھر ان نلکیوں میں ایک مقررہ مقدار زندہ یا مردہ جراثیم کی ڈالی جاتی ہے موزوں وقفہ تک ان نلکیوں کو معینہ تپش پر رکھنے کے بعد دیکھا جاتا ہے اگر خوناب میں نوعی ضد اجسام موجود ہوں تو فوراً جراثیم ایک دوسرے سے چسپاں ہو کر گروہ بناتے ہیں اس امتحان کے ذریعے فوری طور پر جراثیم کی کشت یا نامعلوم خوناب کی ابتدائی پہچان کی جا سکتی ہے

Urdu meaning of 'amal-e-ilzaaq

  • Roman
  • Urdu

  • (hayaatyaat) biimaariiyo.n kii tashKhiis ke li.e istimaal kiya jaane vaala ek tariiqa jis me.n imatihaanii nalakiyo.n ke ek silsile me.n Khuunaab ke muKhtlif halkaa.o ba.Dhtii hu.ii tartiib me.n Daale jaate hai.n aur phir in nalakiyo.n me.n ek muqarrara miqdaar zindaa ya murda jaraasiim kii Daalii jaatii hai mauzuu.n vaqfaa tak in nalakiyo.n ko muayynaa tapish par rakhne ke baad dekhaa jaataa hai agar Khuunaab me.n no.ii zid ajsaam maujuud huu.n to fauran jaraasiim ek duusre se chaspaa.n ho kar giroh banaate hai.n is imatihaan ke zariiye faurii taur par jaraasiim kii kishat ya naamaaluum Khuunaab kii ibatidaa.ii pahchaan kii ja saktii hai

'अमल-ए-इल्ज़ाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (जीव विज्ञान) बीमारीयों की जाँच के लिए प्रयोग की जाने वाली एक विधि जिसमें नलकियों को जाँच के एक सिलसिले में ख़ूनाब के विभिन्न हलकाव बढ़ती हुए क्रम में डाले जाते हैं और फिर इन नलकियों में एक निश्चित मात्रा ज़िंदा या मुर्दा कीटाणु की डाली जाती है निश्चित ठहराव तक इन नलकियों को निश्चित ताप पर रखने के बाद देखा जाता है अगर ख़ूनाब में बदलती हुई वस्तु शरीर में उपस्थित है तो तुरंत किटाणु एक दूसरे से चिपक कर समूह बनाते हैं इस जाँच के द्वारा फ़ौरी तौर पर किटाणुओं की किशत या नामालूम ख़ूनाब की प्रारंभिक पहचान की जा सकती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَمَلِ اِلْزاق

(حیاتیات) بیماریوں کی تشخیص کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک طریقہ جس میں امتحانی نلکیوں کے ایک سلسلے میں خوناب کے مختلف ہلکاؤ بڑھتی ہوئی ترتیب میں ڈالے جاتے ہیں اور پھر ان نلکیوں میں ایک مقررہ مقدار زندہ یا مردہ جراثیم کی ڈالی جاتی ہے موزوں وقفہ تک ان نلکیوں کو معینہ تپش پر رکھنے کے بعد دیکھا جاتا ہے اگر خوناب میں نوعی ضد اجسام موجود ہوں تو فوراً جراثیم ایک دوسرے سے چسپاں ہو کر گروہ بناتے ہیں اس امتحان کے ذریعے فوری طور پر جراثیم کی کشت یا نامعلوم خوناب کی ابتدائی پہچان کی جا سکتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَمَلِ اِلْزاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَمَلِ اِلْزاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone