تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"alto" کے متعقلہ نتائج
alto کے لیے اردو الفاظ
alto کے اردو معانی
اسم
- (موسیقی) دون
- دھیما
- زنانہ سُر
- پاتان
- عورتوں اور لڑکوں میں انتہائی اونچی آواز اور مردوں میں بلند ترین آواز
- عام مردانہ آواز سے اونچی پاٹ دار آواز
- اس آواز میں گانے والا
- موسیقی کے سازوں میں دوسرا سب سے بلند ساز
- اونچا سر
- نکھاد
صفت
- اس آواز سے متعلق
alto के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (मूसीक़ी) दून
- धीमा
- ज़नाना-सुर
- पातान
- 'औरतों और लड़कों में इंतिहाई ऊँची आवाज़ और मर्दों में बलंद तरीन आवाज़
- 'आम मर्दाना आवाज़ से ऊँची पाटदार आवाज़
- इस आवाज़ में गाने वाला
- मूसीक़ी के साज़ों में दूसरा सब से बलंद साज़
- ऊँचा-सुर
- निखाद
विशेषण
- इस आवाज़ से मुत'अल्लिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
alto-relievo
مجسمہ سازی: اس قسم کا اُبھرواں نقش جس میں شکلیں سطح سے کم از کم اصل جسامت سے نصف کے برابر اُبھری ہوتی ہیں ۔.
altogether
وضاحت: alogetherکل (in total) کے معنی میں ہے جبکہ all together کے معنی سب یکجا یا سب ایک ساتھ (م:There were six persons altogether,they cameall together).
اَلْطافُہا
آداب و القاب میں زاد یا زادت (= زیادہ ہو) یا 'دام'(= ہمیشہ برقرار رہیں) کے ساتھ مستعمل، مترادف (علی الترتیب): اُس (مرد) کی آس (عورت) کی / اُن کی مہربانیاں (یعنی آپ کی).
اَلْطافُہ
آداب و القاب میں زاد یا زادت (= زیادہ ہو) یا 'دام'(= ہمیشہ برقرار رہیں) کے ساتھ مستعمل، مترادف (علی الترتیب): اُس (مرد) کی آس (عورت) کی / اُن کی مہربانیاں (یعنی آپ کی).
اَلْطافُہُم
آداب و القاب میں زاد یا زادت (= زیادہ ہو) یا 'دام'(= ہمیشہ برقرار رہیں) کے ساتھ مستعمل، مترادف (علی الترتیب): اُس (مرد) کی آس (عورت) کی / اُن کی مہربانیاں (یعنی آپ کی).
اَلْطَف
بہت صاف شفاف پاکیزہ اور لطیف، نرم و نازک اور باریک، خصوصاً وہ جسم جس میں آر پار نظر آئے (جیسے آئینہ)
اُلْٹے گَدھے پَر چَڑھانا
سخت سزا دینا اور تذلیل کرنا (زمانہ قدیم میں ایسے موقع پر مجرم کا سر منڈوا کر، منہ کالا کر کے گدھے کی دم کی طرف اس کا منہ کرتے اور ساری بستی میں پھراتے تھے)
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (alto)
alto
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔