تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"altar" کے متعقلہ نتائج
altar کے لیے اردو الفاظ
altar کے اردو معانی
altar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
alternative
وضاحت: صف کے معنی میں جبکہ دو سے زیادہ متبادل ہوں ،استعمال عام طور پر قابل قبول ہے۔ اسے altrenate کی جگہ every other کے معنی میں استعمال نہیں کرنا چاہیے (م: There was a dance on alternate Saturdays ) درست نہیں۔.
ultra high frequency
{ریڈیو} انتہائی بالا تعدد : وہ برقی لہر جس کا دائرہ / وسعت ۳۰۰ سے ۳۰۰۰ میگا سائیکل فی سیکنڈ ہو
ultradian
فعلیات: حد نہاری ( کوئی آہنگ یا دور) جس کا دورانیہ ایک دن سے کم لیکن ایک گھنٹے سے زیادہ ہو (قب : INFRADIAN )[(آہنگ یا دور) جس کا دورانیہ ایک دن سے زیادہ ہو].
ultrafiltration
ورا تقطیر ، جس میں اتنا باریک فلٹر استعمال کیا جائے کہ بڑے سالمے ،وائرس اور لزوجی ذرّے نہ گزر سکیں ۔.
ultracentrifuge
انتہائی مرکز گریزہ ، چھوٹے ذروں اور بڑے سالموں کو الگ کرنے والاایک بہت تیز رفتار مرکز گریزہ ۔.
alto-relievo
مجسمہ سازی: اس قسم کا اُبھرواں نقش جس میں شکلیں سطح سے کم از کم اصل جسامت سے نصف کے برابر اُبھری ہوتی ہیں ۔.
اُلَٹ دِماغ
جس کی سمجھ میں صحیح بات نہ آئے ، جو ہمیشہ غلطی کو صحیح سمجھے ، نا سمجھ ، بے مغز ، جیسے : وہ عجیب الٹ دماغ انسان ہے ، کتنا ہی سمجھاؤ کبھی نہیں سمجھے گا.
آلاتِ رَصَد
ستاروں کی گردش وغیرہ دیکھنے کا وہ سامان جو مقرر طریقے سے نصب کیا جاتا ہے اور جس کا استعمال رصد گاہوں میں ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (altar)
altar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔