تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"alluvion" کے متعقلہ نتائج

alluvion

سمندر یا دریا کا ساحل سے ٹکراؤ۔.

اَلاوْنی

طنبورے کی قسم کا ایک ساز

اَلَوَنی

الونا کی تانیث، بے نمک، پھیکا، بے مزہ

اَلْوانی

بوقلموں، رن٘گ برن٘گ، مختلف رن٘گ کا

اَلْوان

بہت سے رنگ ، قسم قسم کے رنگ .

اَلْوانِ نِعمَت

مختلف قسم کی نعمتیں، قسم قسم کے کھانے، ہر قسم کی اچھی اچھی چیزیں

نِعمَت اَلوان

طرح طرح کی نعمتیں ، مختلف قسم کی نعمتیں

سَبْع اَلوان

The seven chief colours, violet, indigo, blue,green, yellow, orange, red.

مُخْتَلِفُ الْاَلْوان

مختلف رنگوں والا ، رنگا رنگ

مُتَنَوِّعُ الاَلوان

طرح طرح کے ، رنگ رنگ کے ۔

تَعَدُّدِ اَلوان

polychromy

پُر اَلْوان

رنگا رنگ ، قسم قسم کا.

ہَفْت اَلْوان

(لفظاً) سات رنگ، مراد : رنگا رنگ کھانے، مختلف قسم کے لذیذ طعام، سات مختلف قسم کے کھانے، خصوصاً جو حضرت عیسیٰ پر اترے تھے، (روٹی، گوشت (مچھلی)، نمک، سرکہ، شہد، مکھن، حلیم یا ساگ)

خوانِ اَلْوان

انواع واقسام کے کھانے، طرح طرح کے کھانے.

allusion

اِشارَہ

alluvion کے لیے اردو الفاظ

alluvion

alluvion کے اردو معانی

اسم

  • پانی کا ساحل سے ٹکرا ٹکرا کر اسے بہا لے جانے کا عمل
  • سیلاب یا پانی کا کناروں سے بہ نکلنا
  • سیلاب بہا کر جو کچھ لایا اور جس کی تہ جم گئی ہو
  • کچھار
  • نکاسی
  • دریا برآمدہ زمین
  • دریا برآر
  • (قانون) زمین کے اوپر پانی سے لائی گئی مٹی کی تہ کی وجہ سے اراضی میں اضافہ

alluvion के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पानी का साहिल से टकरा टकरा कर उसे बहा ले जाने का 'अमल
  • सैलाब या पानी का किनारों से बह निकलना
  • सैलाब बहा कर जो कुछ लाया और जिस की तह जम गई हो
  • कछार
  • निकासी
  • दरिया बर-आमदा ज़मीन
  • दरिया-बरआर
  • (क़ानून) ज़मीन के ऊपर पानी से लाई गई मिट्टी की तह की वजह से अराज़ी में इज़ाफ़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (alluvion)

نام

ای-میل

تبصرہ

alluvion

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone