تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ ہی اَللہ" کے متعقلہ نتائج

اَللہ ہی اَللہ

سبحان اللہ ،کیا کہنا ، ماشائ اللہ بے حد و بے انتہا (تحسین و توصیف میں مبالغے مے موقع پر).

اَللہ ہی اَللہ ہے

تعریف و توصیف میں مبالغے کے لئے.

اَب اَللہ ہی اَللہ ہے

دنیا سے جی اٹھ گیا ، زندگی کی امید نہیں رہی ، اب دل میں سواے اللہ کی یاد کے اور کچھ نہیں .

اَللہ کی باتیں اَللہ ہی جانے

خدا کے بھید کو کوئی نہیں پا سکتا، انسان کو جو بات ناگوار گزرتی ہے اس میں بھی کچھ خدا کی مصلحت ہے (دل کو سمجھانے اور ہمت بن٘دھانے کے لیے مستعمل)

نَیا مُسَلمان اَللہ ہی اَللہ پُکارے

جب آدمی کوئی نیا مذہب اختیار کرتا ہے تو اس کے اصولوں پر بڑے شد و مد سے عمل کرتا ہے

اَللہ شَکَّر خورے کو شَکَّر ہی دیتا ہے

خدا ہر شخص کو اس کے حوصلے اور ہمت کے مطابق دیتا ہے .

اَللہ لاٹھی لے کے تھوڑا ہی مارْتا ہے

رک: اللہ کی لاٹھی میں آواز نہیں

بِسْمِ اللہ ہی غَلَطْ ہونا

ابتدا ہی میں کوئی خلاف قاعدہ بات ہوجانا، شروع ہی سے کام خراب ہوجانا

پَہْلی بِسْمِ اللہ ہی غَلَط

ابتدا ہی سے کسی کام کے بگڑنے کی نسبت بولتے ہیں، کام شروع ہوتے ہی خراب ہوگیا

اَللّٰہ ہی ہے

شاید، اللّٰہ چاہے تو ایسا ہو، اللّٰہ کی ذات سوا کوئی ذات امید کے لائق نہیں ہے

اَللّٰہ ہی حافِظ ہے

کوئی امید نہیں ہے لیکن اللہ کی ذات سے ہی ہے، امید کی حالت میں کہتے ہیں

ہَماری بِسمِ اللّٰہ اور ہَم سے ہی چُھو

رک : ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں ، جو معروف و مستعمل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ ہی اَللہ کے معانیدیکھیے

اَللہ ہی اَللہ

allaah hii allaahअल्लाह ही अल्लाह

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

اَللہ ہی اَللہ کے اردو معانی

  • سبحان اللہ ،کیا کہنا ، ماشائ اللہ بے حد و بے انتہا (تحسین و توصیف میں مبالغے مے موقع پر).

Urdu meaning of allaah hii allaah

  • Roman
  • Urdu

  • subhaan allaah, kyaa kahnaa, maashaa i.i allaah behad-o-be.intihaa (tahsiin-o-tausiiph me.n mubaalGe mai mauqaa par)

अल्लाह ही अल्लाह के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर की महिमा, क्या कहना, अल्लाह की प्रशंसा, अत्यधिक और अंतहीन (प्रशंसा और वर्णन में अतिशयोक्ति के समय पर)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَللہ ہی اَللہ

سبحان اللہ ،کیا کہنا ، ماشائ اللہ بے حد و بے انتہا (تحسین و توصیف میں مبالغے مے موقع پر).

اَللہ ہی اَللہ ہے

تعریف و توصیف میں مبالغے کے لئے.

اَب اَللہ ہی اَللہ ہے

دنیا سے جی اٹھ گیا ، زندگی کی امید نہیں رہی ، اب دل میں سواے اللہ کی یاد کے اور کچھ نہیں .

اَللہ کی باتیں اَللہ ہی جانے

خدا کے بھید کو کوئی نہیں پا سکتا، انسان کو جو بات ناگوار گزرتی ہے اس میں بھی کچھ خدا کی مصلحت ہے (دل کو سمجھانے اور ہمت بن٘دھانے کے لیے مستعمل)

نَیا مُسَلمان اَللہ ہی اَللہ پُکارے

جب آدمی کوئی نیا مذہب اختیار کرتا ہے تو اس کے اصولوں پر بڑے شد و مد سے عمل کرتا ہے

اَللہ شَکَّر خورے کو شَکَّر ہی دیتا ہے

خدا ہر شخص کو اس کے حوصلے اور ہمت کے مطابق دیتا ہے .

اَللہ لاٹھی لے کے تھوڑا ہی مارْتا ہے

رک: اللہ کی لاٹھی میں آواز نہیں

بِسْمِ اللہ ہی غَلَطْ ہونا

ابتدا ہی میں کوئی خلاف قاعدہ بات ہوجانا، شروع ہی سے کام خراب ہوجانا

پَہْلی بِسْمِ اللہ ہی غَلَط

ابتدا ہی سے کسی کام کے بگڑنے کی نسبت بولتے ہیں، کام شروع ہوتے ہی خراب ہوگیا

اَللّٰہ ہی ہے

شاید، اللّٰہ چاہے تو ایسا ہو، اللّٰہ کی ذات سوا کوئی ذات امید کے لائق نہیں ہے

اَللّٰہ ہی حافِظ ہے

کوئی امید نہیں ہے لیکن اللہ کی ذات سے ہی ہے، امید کی حالت میں کہتے ہیں

ہَماری بِسمِ اللّٰہ اور ہَم سے ہی چُھو

رک : ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں ، جو معروف و مستعمل ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ ہی اَللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ ہی اَللہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone