تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلِف بے" کے متعقلہ نتائج

اَلِف بے

الف سے ی تک کی تقطیع جو ابتدا میں بچوں کو پڑھائی لکھائی جاتی ہے

اَلِف بے ہَوّا، ماں چِیل باپ کَوّا

پڑھائی سے بچاؤ یا نفرت کے اظہار کے لیے بچوں کا احتجاجی نعرہ

اَلِف بے تے ثے

الف سے ی تک کی تقطیع جو ابتدا میں بچوں کو پڑھائی لکھائی جاتی ہے

اَلِف بے تے پڑھانا

(بے وقوف اور ناسمجھ کو کوئی بات) سمجھانا یا سکھانا

اَلِف بے نَگاڑا مُلاّ جی کو چَنے کے کھیت میں پَچھاڑا

مکتب یا سبق سے چھٹی ملنے پر بچوں کا خوشی میں اچھل کود کر نعرہ

اَلِف سے بے کَہْنا

حرف اعتراض زبان پر لانا، چون و چرا کرنا

اَلِف سے بے نَہ سُنْنا

بری بات سن کر برداشت نہ کرنا، اپنی نسبت زرا بھی برا بھلا نہ سننا

اَلِف کے نام بے نَہ آنا

ان پڑھ یا جاہل ہونا، ناواقف محض ہونا

اَلِف کے نام بے نَہ جاننا

ان پڑھ یا جاہل ہونا، ناواقف محض ہونا

اَلِف سے بے کرنا

حرف اعتراض زبان پر لانا، چون و چرا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلِف بے کے معانیدیکھیے

اَلِف بے

alif beअलिफ़ बे

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَلِف بے کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • الف سے ی تک کی تقطیع جو ابتدا میں بچوں کو پڑھائی لکھائی جاتی ہے
  • وہ ورق یا اوراق جن پر حروف تہجی لکھے ہوتے ہیں
  • ابتدا، آغاز، بسم اللہ
  • مبادی

Urdu meaning of alif be

  • Roman
  • Urdu

  • alif se ya tak kii taqtii jo ibatidaa me.n bachcho.n ko pa.Dhaa.ii likhaa.ii jaatii hai
  • vo varq ya auraaq jin par haruuf-e-tahajjii likhe hote hai.n
  • ibatidaa, aaGaaz, bismillaah
  • mubaadii

English meaning of alif be

Noun, Masculine, Feminine

  • the alphabet, ABC
  • rudiments of a subject

अलिफ़ बे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • अलिफ़ से ये तक की वर्णमाला जो प्रारंभ में बच्चों को पढ़ाई लिखाई जाती है
  • वह पृष्ठ या पुस्तक जिन पर वर्णमाला लिखे होते हैं
  • इबतिदा, आरंभ, आग़ाज़, प्रारंभ, बिसमिल्लाह
  • मबादी, उत्पत्ती

اَلِف بے سے متعلق دلچسپ معلومات

الف بے دیکھئے، ’’اردو کے حروف تہجی کی جنس‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلِف بے

الف سے ی تک کی تقطیع جو ابتدا میں بچوں کو پڑھائی لکھائی جاتی ہے

اَلِف بے ہَوّا، ماں چِیل باپ کَوّا

پڑھائی سے بچاؤ یا نفرت کے اظہار کے لیے بچوں کا احتجاجی نعرہ

اَلِف بے تے ثے

الف سے ی تک کی تقطیع جو ابتدا میں بچوں کو پڑھائی لکھائی جاتی ہے

اَلِف بے تے پڑھانا

(بے وقوف اور ناسمجھ کو کوئی بات) سمجھانا یا سکھانا

اَلِف بے نَگاڑا مُلاّ جی کو چَنے کے کھیت میں پَچھاڑا

مکتب یا سبق سے چھٹی ملنے پر بچوں کا خوشی میں اچھل کود کر نعرہ

اَلِف سے بے کَہْنا

حرف اعتراض زبان پر لانا، چون و چرا کرنا

اَلِف سے بے نَہ سُنْنا

بری بات سن کر برداشت نہ کرنا، اپنی نسبت زرا بھی برا بھلا نہ سننا

اَلِف کے نام بے نَہ آنا

ان پڑھ یا جاہل ہونا، ناواقف محض ہونا

اَلِف کے نام بے نَہ جاننا

ان پڑھ یا جاہل ہونا، ناواقف محض ہونا

اَلِف سے بے کرنا

حرف اعتراض زبان پر لانا، چون و چرا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلِف بے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلِف بے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone