تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلَم کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَم کَرْنا کے معانیدیکھیے

عَلَم کَرْنا

'alam karnaa'अलम करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عَلَم کَرْنا کے اردو معانی

  • بلند کرنا، تلوار کو میان سے نکالنا، تلوار سونتنا
  • اونچا کرنا، شہرت دینا، مشہورکرنا، نیز بدنام کرنا

Urdu meaning of 'alam karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • buland karnaa, talvaar ko miyaan se nikaalnaa, talvaar suu.ntanaa
  • u.unchaa karnaa, shauhrat denaa, mashhuur karnaa, niiz badnaam karnaa

English meaning of 'alam karnaa

'अलम करना के हिंदी अर्थ

  • बुलंद करना, तलवार को मियान से निकालना, तलवार सौंतना
  • ऊँचा करना, प्रसिद्धि प्रदान करना, प्रसिद्ध करना, अर्थात बदनाम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلَم کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلَم کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone