تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلَم داری" کے متعقلہ نتائج

عَلَم داری

علم دار کا اسم کیفیت، علم لے کر چلنا

عِلْم دار

علم رکھنے والا، پڑھا لکھا، سمجھ دار، باخبر

عَلَم دار

وہ شخص جو فوج کا جھنڈا لے کر آگے چلے، فوج کا کماندار

اَلْماری

دیوا ر کے آثار میں عموماََ کواڑ یا کواڑوں سے بند ہونے والی خالی جگہ جس میں سامان رکھنے کے لئے اوپر تلے تھوڑے فاصلے پر خانے بنے ہوں، اس قسم کی لکڑی یا دھات کا ڈھانچا جسے ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ رکھ سکیں

عَلَم دار کا عَلَم ٹُوٹے

حضرت عباس علمدار کی مار پڑے (شیعہ عورتوں کا کوسنا یا بد دعا)

عَلّامَۂ دَہْر

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عُلَمائے دَہْر

سارے زمانے کے عالم فاضل لوگ .

عِلْم دَرِیاؤ

وہ علم جو دریا کی طرح وسیع ہو، وسیع علم، بے پناہ علم، گہرا علم

عِلْم در سِینَہ، نَہ دَر سَفیِنَہ

عِلْم دَر سِیْنَہ نَہ کہ دَر سَفِیْنَہ

علم سینے میں ہونا چاہیے نہ کہ کتابوں میں، علم سیکھنا چاہیے

عِلْم در سِینَہ باید نَہ کہ دَر سَفیِنَہ

عَمَل داری

حکومت، سلطنت، ریاست

عِلْمِ باری

علمِ الہیٰ .

عِلْم دانی

علم دان (رک) کا اسم کیفیت ، علم رکھنا ، علمیت ، عالم ہو نا .

اَمَل داری

(کاشتکاری) کا شتکارکےلگان یا محصول زرنقد میں وصول کرنےکاطریقہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَم داری کے معانیدیکھیے

عَلَم داری

'alam-daarii•'अलम-दारी

وزن : 1222

دیکھیے: عَلَم دار

  • Roman
  • Urdu

عَلَم داری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • علم دار کا اسم کیفیت، علم لے کر چلنا

شعر

Urdu meaning of 'alam-daarii

  • Roman
  • Urdu

  • ilamdaar ka ism-e-kaufiiyat, ilam lekar chalnaa

English meaning of 'alam-daarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • carrying a flag

'अलम-दारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • 'अलम-दार की संज्ञा, झंडा लेकर चलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلَم داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلَم داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone