تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلقَولُ بِالْمُوجَب" کے متعقلہ نتائج

اَلقَولُ بِالْمُوجَب

(لفظاً) وہ بات جو مفروض یا لازم کر لی جائے ، (علم بدیع) کلام میں لطف پیدا کرنے کے لیے کسی لفظ کے معنی لوگوں کی مراد کے خلاف لینا ، جیسے : (شعر) :ـــ آنکھ لگتی ہے تو کہتے ہیں کہ نیند آتی ہے ، آنکھ اپنی جو لگی چین نہیں خواب نہیں ـــ لوگوں کی مراد آنکھ لگنے سے نیند آنا ہوتی ہے اور قائل نے دوسرے مصرعے میں آنکھ لگنے کے معنی عاشق ہونا مراد لیے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلقَولُ بِالْمُوجَب کے معانیدیکھیے

اَلقَولُ بِالْمُوجَب

al-qaulu-bil-muujabअल-क़ौलु-बिल-मूजब

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَلقَولُ بِالْمُوجَب کے اردو معانی

 

  • (لفظاً) وہ بات جو مفروض یا لازم کر لی جائے ، (علم بدیع) کلام میں لطف پیدا کرنے کے لیے کسی لفظ کے معنی لوگوں کی مراد کے خلاف لینا ، جیسے : (شعر) :ـــ آنکھ لگتی ہے تو کہتے ہیں کہ نیند آتی ہے ، آنکھ اپنی جو لگی چین نہیں خواب نہیں ـــ لوگوں کی مراد آنکھ لگنے سے نیند آنا ہوتی ہے اور قائل نے دوسرے مصرعے میں آنکھ لگنے کے معنی عاشق ہونا مراد لیے ہیں

Urdu meaning of al-qaulu-bil-muujab

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) vo baat jo mafruuz ya laazim kar lii jaaye, (ilam badii) kalaam me.n lutaf paida karne ke li.e kisii lafz ke maanii logo.n kii muraad ke Khilaaf lenaa, jaise ha (shear) ha aa.nkh lagtii hai to kahte hai.n ki niind aatii hai, aa.nkh apnii jo lagii chain nahii.n Khaab nahii.n logo.n kii muraad aa.nkh lagne se niind aanaa hotii hai aur qaa.il ne duusre misre me.n aa.nkh lagne ke maanii aashiq honaa muraad li.e hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلقَولُ بِالْمُوجَب

(لفظاً) وہ بات جو مفروض یا لازم کر لی جائے ، (علم بدیع) کلام میں لطف پیدا کرنے کے لیے کسی لفظ کے معنی لوگوں کی مراد کے خلاف لینا ، جیسے : (شعر) :ـــ آنکھ لگتی ہے تو کہتے ہیں کہ نیند آتی ہے ، آنکھ اپنی جو لگی چین نہیں خواب نہیں ـــ لوگوں کی مراد آنکھ لگنے سے نیند آنا ہوتی ہے اور قائل نے دوسرے مصرعے میں آنکھ لگنے کے معنی عاشق ہونا مراد لیے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلقَولُ بِالْمُوجَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلقَولُ بِالْمُوجَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone