تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلمُتَوَفّیٰ" کے متعقلہ نتائج

اَلمُتَوَفّیٰ

جس نے وفات پائی، جو فوت ہو گیا یا مر گیا

اَلاتُونی

مبالغہ آمیز بات، دون کی، ڈینگ

جَنَّتُ الماویٰ

جنت کے ایک درجہ کا نام، جو بعض کے نزدیک پان٘چواں اور بعض کے نزدیک ساتواں ہے

طَوائِفُ الْمُلُوکی

ایسی حالت یا زمانہ جس میں کسی خاص حکمران کا حکم نہ چلے بلکہ کئی امرا یا بادشاہ اپنا اپنا حکم چلائیں، بدنظمی، ابتری، سیاسی انتشار، لاقانونیت

بَعْدَ الْمَوتٰی

موت کے بعد کا، مرنے کے بعد کا

اَلاتُونی دام

بہت مہنگی قیمت

مُتَعَدِّیُ المُتَعَدّی

(قواعد) وہ متعدی فعل جو دوسرے متعدی فعل س بنایا گیا ہو (جیسے بلانا سے بلوانا ، دینا سے دِلوانا وغیرہ) یعنی وہ فعل جسے دو مفعولوں کی ضرورت ہو ۔

طائِفَۃُ الْمُلُوکی

رک : طوائف الملوکی (جو زیادہ مستعمل ہے) ، لاقانونیت .

قَتْل الْمُوذی قَبْلَ الْاِیذا

(عربی کہاوت اُردو میں مستعمل) موذی کو ایذا پہنچانے سے قبل قتل کر دینا چاہیے

مات الْمُفْتی ماتَ الْفَتْویٰ

مفتی مر گیا فتویٰ مر گیا، یعنی مرنے والے کے ساتھ اس کی بات ختم ہو جاتی ہے، جس کا دور ہوتا ہے اس کی بات چلتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلمُتَوَفّیٰ کے معانیدیکھیے

اَلمُتَوَفّیٰ

al-mutavaffaa•अल-मुतवफ़्फ़ा

اصل: عربی

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

اَلمُتَوَفّیٰ کے اردو معانی

صفت

  • جس نے وفات پائی، جو فوت ہو گیا یا مر گیا

Urdu meaning of al-mutavaffaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis ne vafaat paa.ii, jo faut ho gayaa ya mar gayaa

English meaning of al-mutavaffaa

Adjective

  • dead

अल-मुतवफ़्फ़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका देहांत हो गया, जो फ़ौत हो गया या मर गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلمُتَوَفّیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلمُتَوَفّیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone