تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلمُدَّعا" کے متعقلہ نتائج

اَلمُدَّعا

(لفظاََ)جو حصول ہو یا ملے، (مجازاََ) آخرکار، قصہ کوتاہ، حاصل کلام یا نتیجہ کلام

اَلْوِداع

رخصت کے وقت بولے جانے والا لفظ جیسے: اب رخصت ہوتا ہوں، اب تمھیں رخصت کیا، خدا حافظ، اللہ نگہبان، الفراق، وداع

عُمْدَہ

اچھا، خواب، قابل تعریف، نفیس

اَلَمِیہ

درد ناک واقعہ ، غم انگیز سانحہ، غمگین حادثہ

اَلَمِیَّہ

عُلَما

تعلیم یافتہ، پڑھے لکھے لوگ

عَلَحْدَہ

الگ ، جدا ، علیحدہ ، مختلف ، منفرد .

ہَلْدا

(بیل بانی) زرد رنگ کا بیل .

عَلٰحِدَہ

دیوا ، علاوہ ، سوائے

عِلْمِیَہ

رک: علمی .

اُلَمْبا

وہ گلٹی جو پھوڑے، پھنسی یا زخم وغیرہ کی تکلیف کے اثر سے بغل، چڈھے یا گردن وغیرہ میں نکل آتی ہے، جوڑ کی گرہ

ہِلَنْدا

مضبوط آدمی ، قوی آدمی

ہَلَدّا

ہلدی

اَلادا

علٰیحدہ ، الگ ، جدا ، انوکھا / جدی ، انوکھی .

اَضْمِدَہ

مرہم لیپ کی پٹیاں، ضمادات

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلمُدَّعا کے معانیدیکھیے

اَلمُدَّعا

al-mudda'aa•अल-मुद्द'आ

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اَلمُدَّعا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاََ)جو حصول ہو یا ملے، (مجازاََ) آخرکار، قصہ کوتاہ، حاصل کلام یا نتیجہ کلام

Urdu meaning of al-mudda'aa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzaa)jo husuul ho ya mile, (mujaazaa) aaKhir-e-kaar, qissa kotaah, haasil-e-kalaam ya natiija kalaam

English meaning of al-mudda'aa

Noun, Masculine

  • shortly, briefly, to sum up

अल-मुद्द'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) जो प्राप्त हो या मिले, (लाक्षणिक) अंत में, लघुकथा, प्राप्त की हुई बात या बात का परिणाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلمُدَّعا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلمُدَّعا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone