تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلمَلِک" کے متعقلہ نتائج

اَلمَلِک

(لفظاً) بادشاہ ، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام .

اَلمُلْکُ لِلّٰہ

زمین کا حقیقی مالک خدا ہی ہے .

عُمْدَۃُ المَلِک

title formerly bestowed on officers of high rank

عُمْدَہُ الْمُلْک

ملک کا ستون ؛ عہد مغلیہ کا ایک خطاب جو اعلیٰ ملکی عہدہ داروں کو دیا جاتا تھا

عِمادُ المَلِک

the honorific title awarded to nobles in the Mogul Empire

سَعْدُ الْمُلْک

(نجوم) وہ دو ستارے جو دلو کے دوش پر واقع ہیں اور بہت روشن ہیں۔

بَدِیعُ المُلْک

सारे देश में जिसकी तुलना न हो।

نَمّامُ المُلَک

پودینے کی قسم کی ایک پتی، معمولی پودینہ، نعناع دواً مستعمل

کُحْلُ الْمَلَک

ایک روایتی سرمہ کا نسخہ جو فرشتے نے بقراط کو بتایا تھا.

اِکْلِیلُ الْمَلِک

(نباتیات) گیاہ قیصر ، ناخونہ ، ایک چھوٹے سے درخت کی ناخن سے مشابہ بھورے رنگ کی پھلی جو عموماً ورم تجلیل کرنے کے لیے دوا کے طور پر ضاد میں استعمال کیا جاتی ہے

ماءُ المَلِک

رک : مائُ الملوک ۔

دارُ الْمُلْک

دارالحکومت، پایۂ تخت، دارالسلطنت، راجدھانی

مالِکُ المُلْک

بادشاہ، شہنشاہ، ملک کا مالک

نِظام المُلک

بادشاہ کا لقب: مراد بادشاہ

مَسِیحُ الْمُلْک

ملک کا سب سے بڑا حکیم، نہایت اعلیٰ درجے کا حاذق حکیم، نہایت ماہر حکیم، ایک خطاب جو حکیموں کو دیا جاتا ہے، حکیم اجمل خاں دہلوی کا خطاب

وَزِیر المُلک

وزیر اعظم، مرکزی حکومت کا سب سے بڑا وزیر

اَمِیرُ المَلِک

Governor General

جَلالَتُ الْمَلِک

بادشاہ یا امیر کا لقب

اِقْلِیلُ الْمَلِک

رک: اکلیل الملک

رَیحانُ المُلْک

تخمِ ریحان ؛ تخمِ بالنگا.

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

لِسانُ المُلْک

अपने देश या राष्ट्र का तर्जुमान् ।।

دَبِیرُ الْمُلْک

شاہی دور کا ایک خطاب، شاہی محرر، سکریٹری آف اسٹیٹ

اَلقَبْضُ دَلِیلُ الْمِلْک

کسی چیز پر قبضہ اس بات کی دلیل ہوتا ہے کہ قابض اس کا مالک ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلمَلِک کے معانیدیکھیے

اَلمَلِک

al-malikअल-मलिक

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَلمَلِک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) بادشاہ ، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام .

Urdu meaning of al-malik

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) baadashaah, (muraadan) Khade taala ka ek naam

अल-मलिक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) बादशाह, (अर्थात) अल्लाह का एक नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلمَلِک

(لفظاً) بادشاہ ، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام .

اَلمُلْکُ لِلّٰہ

زمین کا حقیقی مالک خدا ہی ہے .

عُمْدَۃُ المَلِک

title formerly bestowed on officers of high rank

عُمْدَہُ الْمُلْک

ملک کا ستون ؛ عہد مغلیہ کا ایک خطاب جو اعلیٰ ملکی عہدہ داروں کو دیا جاتا تھا

عِمادُ المَلِک

the honorific title awarded to nobles in the Mogul Empire

سَعْدُ الْمُلْک

(نجوم) وہ دو ستارے جو دلو کے دوش پر واقع ہیں اور بہت روشن ہیں۔

بَدِیعُ المُلْک

सारे देश में जिसकी तुलना न हो।

نَمّامُ المُلَک

پودینے کی قسم کی ایک پتی، معمولی پودینہ، نعناع دواً مستعمل

کُحْلُ الْمَلَک

ایک روایتی سرمہ کا نسخہ جو فرشتے نے بقراط کو بتایا تھا.

اِکْلِیلُ الْمَلِک

(نباتیات) گیاہ قیصر ، ناخونہ ، ایک چھوٹے سے درخت کی ناخن سے مشابہ بھورے رنگ کی پھلی جو عموماً ورم تجلیل کرنے کے لیے دوا کے طور پر ضاد میں استعمال کیا جاتی ہے

ماءُ المَلِک

رک : مائُ الملوک ۔

دارُ الْمُلْک

دارالحکومت، پایۂ تخت، دارالسلطنت، راجدھانی

مالِکُ المُلْک

بادشاہ، شہنشاہ، ملک کا مالک

نِظام المُلک

بادشاہ کا لقب: مراد بادشاہ

مَسِیحُ الْمُلْک

ملک کا سب سے بڑا حکیم، نہایت اعلیٰ درجے کا حاذق حکیم، نہایت ماہر حکیم، ایک خطاب جو حکیموں کو دیا جاتا ہے، حکیم اجمل خاں دہلوی کا خطاب

وَزِیر المُلک

وزیر اعظم، مرکزی حکومت کا سب سے بڑا وزیر

اَمِیرُ المَلِک

Governor General

جَلالَتُ الْمَلِک

بادشاہ یا امیر کا لقب

اِقْلِیلُ الْمَلِک

رک: اکلیل الملک

رَیحانُ المُلْک

تخمِ ریحان ؛ تخمِ بالنگا.

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

لِسانُ المُلْک

अपने देश या राष्ट्र का तर्जुमान् ।।

دَبِیرُ الْمُلْک

شاہی دور کا ایک خطاب، شاہی محرر، سکریٹری آف اسٹیٹ

اَلقَبْضُ دَلِیلُ الْمِلْک

کسی چیز پر قبضہ اس بات کی دلیل ہوتا ہے کہ قابض اس کا مالک ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلمَلِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلمَلِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone