تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلحَمْرا" کے متعقلہ نتائج

اَلحَمْرا

(لفظاً) سرخ

صاحِبُ الْحِمار

گدھے والا ، گدھے پر سوار ہونے والا ، گدھے کا مالک نیز مراد : ابو یزید (فرقہ صفریہ کا ایک امام).

رَعِیُ الْحِمار

ایک خار دار جھاڑی ہے جو اسپین میں ہوتی ہے

حَشِیشَۃُ الْحِمار

(نباتات) ایک پہاڑی درخت کا پھل اور اس کا وہ دانہ جو پھل کے چھتر پر ہوتا ہے، اسے بطور دوا استعمال کرتے ہیں اور اس کے رس کا داغ نہیں چھوٹتا، دھوبی اس کا رس کپڑوں پر نشان ڈالنے کے لئے استعمال کرتے ہیں، اس کی دھونی یا رس لگنے سے بدن سوج جاتا ہے اور بدن پر نیل پڑ جاتا ہے، بلادر، بھلاواں، لاط، semecarpus anacardiams.

خَسُّ الْحِمار

(نباتیات) ایک قِسم کا پھول دار پودا، لسان الثور، ابُو خلسا، اس کی ایک قسم رنگنے کے کام آتی ہے

رَعِیُ الْحَمِیر

ایک خار دار جھاڑی ہے جو اسپین میں ہوتی ہے

تَحْتُ الْاَحْمَر

(نفسیات) سرخ رن٘گ کی امواج نور سے زیادہ طویل شعاعیں ، تحت الاحمر شعاعیں کہلاتی ہیں

نَمْلُ الاَحمَر

سرخی مائل چیونٹی، سرخ چیونٹی

عُمْرَہ

فریضۂ حج کے علاوہ کسی وقت بھی احرام باندھ کر خانہ کعبہ کا طواف اور سعی مابین صفا و مروہ

اَلَمِیہ

درد ناک واقعہ ، غم انگیز سانحہ، غمگین حادثہ

اَلَمِیَّہ

بَرِی الذِّمَّہ

ذمے داری سے الگ، جواب دہی اور مواخذے سے مستثنیٰ

عَلّامَہ

بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، بہت جاننے والا، بڑا عالم، بہت دانا

عُلَما

تعلیم یافتہ، پڑھے لکھے لوگ

عَلَحْدَہ

الگ ، جدا ، علیحدہ ، مختلف ، منفرد .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلحَمْرا کے معانیدیکھیے

اَلحَمْرا

al-hamraa•अल-हमरा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: رنگ طب

  • Roman
  • Urdu

اَلحَمْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) سرخ
  • غرناطہ میں مسلمان عربوں کا بنایا ہوا ایک نہایت خوبصورت محل
  • (طب) آشوب چشم کی سرخی جو دیکھنے میں گوشت کا سرخ لوتھڑا معلوم ہو

Urdu meaning of al-hamraa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) surKh
  • Garnaataa me.n muslmaan arbo.n ka banaayaa hu.a ek nihaayat Khuubsuurat mahl
  • (tibb) aashobaa-e-chashm kii surKhii jo dekhne me.n gosht ka surKh loth.Daa maaluum ho

English meaning of al-hamraa

Noun, Masculine

  • (lexical) red
  • Alhambra, the palace of the Moorish monarchs of Granada in Spain

अल-हमरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) लाल
  • ग़रनाता में मुस्लमान अरबों का बनाया हुआ एक अत्यन्त सुंदर महल
  • (चिकित्सा) नेत्राभिष्यंद(आँख दुखने का रोग) की लाली जो देखने में मांस का लाल लोथड़ा प्रतीत हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلحَمْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلحَمْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone