تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکْسائِز" کے متعقلہ نتائج

اَکْسائِز

وہ ٹیکس، جو ملکی مصنوعات و املاک اور نشہ آور اشیا پر لگایا جائے

اَیسائی

ایسا ہی (بول چال کا لفظ) ۔

اُسائی

اُسانا (ا) (رک) کا عمل یا کیفیت ۔

ہَنسائی

ہنسنے کی کیفیت، ہنسی، ٹھٹّھا

ہَسائی

رک : ہنسائی ، ہنسنے کا سبب

عِیْسائی

حضرت عیسٰی کا پیرو، شریعت عیسوی کا پابند، نصرانی، مسیحی

ہَمسائے

پڑوسی

اُکْسانا

مشتعل کرنا، برانگیختہ کرنا، ابھارنا، جوش پیدا کرنا

اَکھائی

رک : اَکھانی

اِکائی

(حساب) ایک سے نو تک کا عدد، ہندسوں میں دہائی سے پہلے کے اعداد، احاد

ہنسائے

make laugh, hum

اُکْسا

(زراعت) ایک قسم کی بیماری جو پودوں کو گلا دیتی ہے اورعموماً پانی کی زیادتی سے پیدا ہوتی ہے

ہَمسائی

پڑوس میں رہنے والی، دیوار بیچ رہنے والی عورت، پڑوسن

عَکْسانا

عکس اتُارنا، فوٹو لینا

اُکساوا

اکسائے جانے کی کیفیت، ابھار اشتعال، جوش

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکْسائِز کے معانیدیکھیے

اَکْسائِز

excise •एक्साइज़

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اَکْسائِز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ ٹیکس، جو ملکی مصنوعات و املاک اور نشہ آور اشیا پر لگایا جائے

Urdu meaning of excise

  • Roman
  • Urdu

  • vo Taiks, jo mulkii masnuu.aat-o-imlaak aur nasha aavar ashyaa par lagaayaa jaaye

एक्साइज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह टैक्स, जो मुल्की मसनूआत और संपत्ति और नशे की चीज़ों पर लगाया जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکْسائِز)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکْسائِز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone