تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکید" کے متعقلہ نتائج

اَکید

موکد، محکم، پرزور (تاکید کے ساتھ مستعمل)

عَقیِدہ

ایمان، وہ دلی بھروسا یا اعتبار جو کسی امر یا شخص کو درست یا حق سمجھنے سے پیدا ہوا، یقین، اعتقاد

عَقِیدَہ ہونا

اعتقاد ہونا

عَقِیدَہ بِگَڑ جانا

ایمان خراب ہوجانا، اعتقاد کمزور پڑجانا، بے یقینی کا شکار ہوجانا

عَقِیدَہ پَکّا ہونا

اعتقاد مضبوط ہونا

عَقِیدَہ خَراب کَردینا

عقیدہ بگاڑ دینا

اِکَیدَمی

اکادمی (رک) .

تاکِید اَکِید

سخت حکم، سخت تاکید

عَقِیدَت

کسی بات کو درست اور حق جان کر اس پر دل جمانا، کسی بات کی دل میں گرہ باندھنا، دل کا بھروسہ، اعتقاد، ارادت، خلوص و محبت

عَقِیدَگی

عقیدی ہونا ، اعتقاد ہونا .

عَقِیدَتی

عقیدت (رک) سے منسوب یا متعلق ، اعتقادی .

عَقِیدَت مَنْد

عقیدت رکھنے والا، خلوص و محّبت رکھنے والا، معتقد

عَقیدَت کیش

عقیدت رکھنے والا، خلوص و محّبت رکھنے والا، معتقد

عَقِیدَت مَنْدی

عقیدت رکھنا، ارادت مندی، خلوص و محبّت

عَقِیدَت مَندَانَہ

عقیدت مند کی طرح ؛ عقیدت مندی کے ساتھ .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکید کے معانیدیکھیے

اَکید

akiid•अकीद

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: كادَ

  • Roman
  • Urdu

اَکید کے اردو معانی

صفت

  • موکد، محکم، پرزور (تاکید کے ساتھ مستعمل)

Urdu meaning of akiid

  • Roman
  • Urdu

  • maukad, muhkam, parzor (taakiid ke saath mustaamal

English meaning of akiid

Adjective

  • powerful, emphatic

अकीद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दृढ़, मज़बूत, पुख्तः

اَکید کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکید)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone