تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْفیٰ" کے متعقلہ نتائج

اَخْفیٰ

بہت زیادہ خفی، سب سے زیادہ چھپا ہوا، پوشیدہ

لَطِیفَۂ اَخْفیٰ

لطائف سِتّہ میں سے چھٹا لطیفہ جس کا محل کاسۂ سر ہے.

شِرْکِ اَخْفیٰ

سب سے زیادہ چھپا ہوا شرک ، وہ شرک جو دل میں رہے اور قول و فعل سے بھی ظاہر نہ ہو .

اَخْفِیا

(تصووف) وہ لوگ جو بحکم الٰہی لوگوں کی نظروں سے پوشیدہ ہیں، اگر سامنے آتے ہیں تو لوگ انہیں نہیں پہچانتے اور اگر غائب ہوتے ہیں تو انہیں یاد نہیں کرتے

اِخْفا

مخفی، پوشیدہ، چھپ کر، پوشیدہ طورپر

اَخَفّ

اَخَف

بہت ہلکا، مختصرترین، سب سے چھوٹا

اَکْفیٰ

बहुत काफ़ी, पर्याप्त

اَصْفیٰ

بہت پاک و پاکیزہ و برگزیدہ، سب سے زیادہ نقائص سے پاک، نفائس سے آراستہ

اَخْنی

یخنی، آب گوشت، شوربہ، آگ گوشت، جوش، ابلے ہوئے گوشت کا پانی

اَخی

میرا بھائی، میرا عزیز، میرا دوست

اَنْفی

ناک سے منسوب: ناک یا اس کے کسی عمل سے تعلق رکھنے والا، ناک کا

اَلْفی

بغیر آستین کا ایک قسم کا کپڑا جو فقیر لوگ پہنتے ہیں

اَوفیٰ

کافی و وافی، وافی تر، بہت زیادہ

اُخْریٰ

عاقبت، عقبیٰ، دنیا کا مقابل، قیامت کا دن

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْفیٰ کے معانیدیکھیے

اَخْفیٰ

aKHfaa•अख़्फ़ा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خفى

  • Roman
  • Urdu

اَخْفیٰ کے اردو معانی

صفت

  • بہت زیادہ خفی، سب سے زیادہ چھپا ہوا، پوشیدہ

Urdu meaning of aKHfaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa Khafii, sab se zyaadaa chhipaa hu.a, poshiida

अख़्फ़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत ज़्यादा गुप्त, सब से ज़्यादा छिपा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْفیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْفیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone