تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجْوائِن" کے متعقلہ نتائج

اَجْوائن

ایک قسم کا پودا جس کا خوشبودار بیج زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا، رنگ بھورا سیاہی مائل، بو تیز، انیسُون سے مشابہ دوا میں نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے

اَجْوائِن دیسی

زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ایک بیج، رنگ بھورا سیاہی مائل، بوتیز انیسون سے مشابہ جو دوا میں، نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے۔

اَجْوائِنی

ایک قسم کا حریرہ جو زچہ کو دیا جاتا ہے، اچھوانی

اَجوائِنِ خُراسانی

میتھی کے بیج سے مشابہ ایک تخم جو سیاہ، سفید یا سرخ رنگ کا ہوتا ہے (سیاہ ایک طرح کا زہر ہے اور سفید و سرخ دوا میں مستعمل)

خُراسانی اَجْوائِن

باریک دانوں کی تیز بُو والی اجوائن، اس صِنف کے پودوں کے پُھول گُچّھوں کی شکل میں چھوٹی چھوٹی شاخوں کے سِروں پر لگتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجْوائِن کے معانیدیکھیے

اَجْوائِن

ajvaa.inअजवाइन

وزن : 222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

اَجْوائِن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا پودا اس کا خوشبودار بیج جو دوائیوں میں ڈالا جاتا ہے
  • جوائنی (مؤنث) ایک قسم کا حریرہ جو زچہ کو دیا جاتا ہے

Urdu meaning of ajvaa.in

  • Roman
  • Urdu

English meaning of ajvaa.in

Noun, Feminine

  • Parsley
  • seed of plant of the dill kind, species of aniseed having the flavour of caraway

अजवाइन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अजवायन
  • एक प्रकार का पौधा जिसका सुगंधित बीज दवा में उपयोग किया जाता है

اَجْوائِن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْوائن

ایک قسم کا پودا جس کا خوشبودار بیج زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا، رنگ بھورا سیاہی مائل، بو تیز، انیسُون سے مشابہ دوا میں نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے

اَجْوائِن دیسی

زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ایک بیج، رنگ بھورا سیاہی مائل، بوتیز انیسون سے مشابہ جو دوا میں، نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے۔

اَجْوائِنی

ایک قسم کا حریرہ جو زچہ کو دیا جاتا ہے، اچھوانی

اَجوائِنِ خُراسانی

میتھی کے بیج سے مشابہ ایک تخم جو سیاہ، سفید یا سرخ رنگ کا ہوتا ہے (سیاہ ایک طرح کا زہر ہے اور سفید و سرخ دوا میں مستعمل)

خُراسانی اَجْوائِن

باریک دانوں کی تیز بُو والی اجوائن، اس صِنف کے پودوں کے پُھول گُچّھوں کی شکل میں چھوٹی چھوٹی شاخوں کے سِروں پر لگتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجْوائِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجْوائِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone