تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَجُول" کے متعقلہ نتائج

عَجُول

جلد باز، عُجلت پسند

ہَجُول

بیسوا ، قحبہ ، ویشیا ، بدکار ، فاحشہ ؛ بے شرم ۔

اُجول برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان

بگلا بھگت یعنی ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ، ظاہر میں نیک مگر اصلاً برا

اَجولی

اناج کا بکٹ جو کھلیان میں کام کرنے والوں کو مزدوری کے طور پر دیا جائے، پیداوار میں سے کمینہ قوموں کا حصہ، جتنا دونوں کھلے ہاتھوں پر آجائے

اَجَل

وقت معین، مقرر گھڑی

اُجال

اُجلا، روشن، چمکیلا

عَجِیل

جلدی کرنے والا، چست، تیز، پھرتیلا

عِجْل

گائے کا بچہ، بچھڑا

اَجْہَل

نہایت جاہل، بالکل ان پڑھ، ناخواندہ، بڑا بے وقوف، بغیر پڑھا لکھا، اجہل نہایت ہی غیرمہذب کے لیے استعمال کرتے ہیں، نااہل

اِجَل

(تباتیات) پانی کے پاس یا اس کے اندر اگنے والا لال پھولوں کی بالیوں کا ایک پودا جس کی ڈنڈی لال اور پتے کنیر کے پتوں سے مشابہ مگر اس سے کم لمبے اوپر سے چکنے اور نیچے سے کھردرے ہوتے ہیں ، مزہ چرپرا ، کسیلا اور کڑوا ، بیج دواؤں میں مستعمل ، چورا اجواین

اوجَل

رک : اوجھل۔

اَجْل

سبب، وجہ

اُجَل

اجالا ، روشنی ۔

ہَجل

पहाड़ों के बीच की नीची भूमि।।

اُجّال

ایک قسم کی کشتی جو دریا میں جوار کے وقت استعمال ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَجُول کے معانیدیکھیے

عَجُول

'ajuul•'अजूल

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: عَجَلَ

  • Roman
  • Urdu

عَجُول کے اردو معانی

صفت

  • جلد باز، عُجلت پسند
  • وہ اونٹنی جس کا بچہ کھو گیا ہو

شعر

Urdu meaning of 'ajuul

  • Roman
  • Urdu

  • jaldbaaz, ujlat pasand
  • vo u.unTnii jis ka bachcha kho gayaa ho

English meaning of 'ajuul

Adjective

'अजूल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत शीघ्रता करने वाला, जल्दबाज़
  • वह ऊँटनी जिसका बच्चा खो गया हो

عَجُول کے مترادفات

عَجُول کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَجُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَجُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone