تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَجْن" کے متعقلہ نتائج

عَجْن

(طِب) ایک طریقۂ علاج جس میں عضلات کی چمپی کی جاتی ہے، عامل اپنے ہاتھوں کو زبردست ورزشی حصّہ پر مضبوطی سے رکھتا ہے عضلات کو باری باری بھین٘چا جاتا اور ڈھیلا چھوڑ دیا جاتا ہے

اَجَنَّہ

بچے جو ابھی ماں کے پیٹ میں ہوں

اَجِنّا

اجنہ، دو یا دو سے زیادہ جن، جن

اَجِنَّہ

دو یا دو سے زیادہ جن، نیز (گاہے) ایک جن

آجْنا

حکم، فرمان، اجازت

اَجْنُوں

آج تک ، اب تک ، اس وقت تک ، ابھی تک .

آجنا دینا

حکم دینا، حکومت کرنا

اَجْنَب

اجنبی

اِجَنْٹ

اجنٹ راجپوتانہ خود بھرت پور کے نواح میں ہے .

اَجْنَبی

جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقف، پردیسی، بدیشی، غیر ملکی، انجان، بیگانہ، غیر

اَجِنْسِیائی

(لسا نیات) مکرر حروف کی کسی قریب المخرج حرف سے بدلنے کا عمل ، جنسیائی کی ضد ، (انگریزی) Dissimilation .

اَجْنِسَہ

اجناس، چیزیں

اَجَنْما

جس کا فنا ہونے پر مکررجنم نہ ہو، بے ابتدا و انتہا، ازلی و ابدی، وہ جو بغیر پیدا ہوئے ہی وجود میں آیا

اَجْنِحَہ

پرندوں کے بازو، پر

ہَجِندَہ

(ٹھگی) دھوکڑا ، ٹھگوں کو گرفتار کرانے والا ؛ چغل خور ، گتا ، کجاؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں عَجْن کے معانیدیکھیے

عَجْن

'ajn•'अज्न

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب

اشتقاق: عَجِنَ

  • Roman
  • Urdu

عَجْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طِب) ایک طریقۂ علاج جس میں عضلات کی چمپی کی جاتی ہے، عامل اپنے ہاتھوں کو زبردست ورزشی حصّہ پر مضبوطی سے رکھتا ہے عضلات کو باری باری بھین٘چا جاتا اور ڈھیلا چھوڑ دیا جاتا ہے

Urdu meaning of 'ajn

  • Roman
  • Urdu

  • (tab) ek tariiqa-e-i.ilaaj jis me.n azlaat kii champii kii jaatii hai, aamil apne haatho.n ko zabardast varazshii hissaa par mazbuutii se rakhtaa hai azlaat ko baarii baarii bhiinchaa jaataa aur Dhiilaa chho.D diyaa jaataa hai

English meaning of 'ajn

Noun, Masculine

  • (Medical) malaxation

'अज्न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा)उपचार करने का एक ढंग, जिसमें अंगों की चम्पी की जाती है. चिकित्सक अपने हाथों को गठे हुए भाग पर बलपुर्वक रखता है अंगों को बारी बारी भींजा जाता और ढीला छोड़ दिया जाता है.
  • धना, खमीर करना

عَجْن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَجْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَجْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone