تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجْلَد" کے متعقلہ نتائج

اَجْلَد

سخت زمین

اَجَل

وقت معین، مقرر گھڑی

اُجْلا

بنا ٹھنا، صاف ستھرے لباس والا، سفید پوش

اُجْلی

رک : ’اَجلا‘ جس کی یہ تانیث ہے، خصوصاً دھوین

عُجْلَت

جلدی، جلد بازی، پھرتی، شتابی

اَجْلیٰ

منور، نمایاں، واضح تر، روشن تر

اَجْوَد

سب سے زیادہ سخی، بہت جود وعطا کرنے والا

اَجْرَد

جس کےسرپربال نہ ہوں، گنجا

اَجْیَد

سب سے عمدہ، بہت عمدہ، حد درجہ خوب

اَجْلَح

جس کے سر کے دونوں طرف کے بال گرگئے ہوں

اِجْلا

ہجرت کرنا، بدر کردینا، گھر سے نکال دینا

اَجْل

سبب، وجہ

اَلَد

بہت جھگڑالو، (ترکیب میں مستعمل)

عِجْل

گائے کا بچہ، بچھڑا

اِجَل

(تباتیات) پانی کے پاس یا اس کے اندر اگنے والا لال پھولوں کی بالیوں کا ایک پودا جس کی ڈنڈی لال اور پتے کنیر کے پتوں سے مشابہ مگر اس سے کم لمبے اوپر سے چکنے اور نیچے سے کھردرے ہوتے ہیں ، مزہ چرپرا ، کسیلا اور کڑوا ، بیج دواؤں میں مستعمل ، چورا اجواین

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجْلَد کے معانیدیکھیے

اَجْلَد

ajlad•अजलद

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَجْلَد کے اردو معانی

صفت

  • سخت زمین

Urdu meaning of ajlad

  • Roman
  • Urdu

  • saKht zamiin

अजलद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सख़त और कठोर ज़मीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجْلَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجْلَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone