تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجِلاّء" کے متعقلہ نتائج

اَجِلاّء

اجلہ، جلالت والے، عمائد، اعیان، آمرا، اکابر، بڑے آدمی، شاندار مرد، عظیم مرد، بزرگان

اُجْلا

بنا ٹھنا، صاف ستھرے لباس والا، سفید پوش

اِجْلا

ہجرت کرنا، بدر کردینا، گھر سے نکال دینا

اَجِلَّہ

(لفظاً) جلالت والے

آجِلَہ

آجل کی تانیث

آجِلاً

تاخیر سے ، دیر کے ساتھ.

اُجلا ہونا

صاف ستھرا ہونا، روشن ہونا، واضح ہونا

اُجْلا کَرنا

polish, shine

اُجْلا کام

صاف کام جس میں گنجلک اور کسی قسم کی بد نظمی یا ابتری نہ ہو .

اُجْلا مُنہ

سر خرونی ۔

اُجلا آدمی

guileless man, guiltless man

اُجْلا پَھل

بیٹا، لڑکا (تفاؤل یا دعا کے موقع پر)

اُجلا خَرْچ

affluence, prosperity

اُجْلا دَھتُورا

دھتورے کی ایک سفید قسم

اُجْلا پَن

رک : اجلا جس کا یہ اسم کیفیت ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجِلاّء کے معانیدیکھیے

اَجِلاّء

ajillaa•अजिल्ला

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: اَجِلَّہ

اشتقاق: جَلَّ

  • Roman
  • Urdu

اَجِلاّء کے اردو معانی

جمع

  • اجلہ، جلالت والے، عمائد، اعیان، آمرا، اکابر، بڑے آدمی، شاندار مرد، عظیم مرد، بزرگان

Urdu meaning of ajillaa

  • Roman
  • Urdu

  • ajillaa, jalaalat vaale, amaa.id, ayaan, aamira, akaabir, ba.De aadamii, shaanadaar mard, aziim bazargaa na

अजिल्ला के हिंदी अर्थ

बहुवचन

  • बड़े लोग, प्रतिष्ठित जन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجِلاّء)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجِلاّء

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone