تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجْہَر" کے متعقلہ نتائج

اَجْہَر

آنکھوں کا وہ مریض جسے دن میں نظر نہ آئے، روز کور، وہ جسے دن کو دکھائی نہ دے، وہ جو دن کی روشنی کا برداشت نہ کر سکے

اِجْہار

ज़ोर से बोलना, व्यक्त करना, ज़ाहिर करना।

اِجارَہ

ٹھیکا، ایک معین مدت تک کے لیے اجرت یا معاوضہ دے کر کسی سے پر تصرف

اِجارا

اجارہ داری

اِجارَا

اِجارے

رک : اجارہ جس کی یہ جمع یا مغیرہ حالت اور ترکیبات میں مستعمل ہے .

اُجاری

دیوتاؤں کا فصل میں حصہ

اُجارا

روشن، تابناک، اجلا

اِجارَہ دار

(کسی چیز کا) ٹھیکہ لینے والا، ٹھیکے دار

اِجارَہْ داری

ٹھیکہ داری، جس کے پاس ٹھیکہ داری ہو، جو معاشرہ میں دبدبہ رکھتا ہو

اِجارَہ کَرنا

اجرت پر لینا، ٹھیکا لینا

اِجارے ہونا

ٹھیکے ، کرایے یا لگان وغیرہ پر لیا یا دیا جانا ، قبضے میں ہونا .

اِجارے دینا

ٹھیکے، کرایے، اجرت یا لگان وغیرہ پر دینا

اِجارَہ لینا

(کسی چیز کو) ٹھیکے پر لینا

اِجارے لینا

ٹھیکے ، کرایے ، اجرت یا لگان وغیرہ ر لینا ، کرایے پر حاصل کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجْہَر کے معانیدیکھیے

اَجْہَر

ajhar•अज्हर

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: جَهَرَ

  • Roman
  • Urdu

اَجْہَر کے اردو معانی

صفت

  • آنکھوں کا وہ مریض جسے دن میں نظر نہ آئے، روز کور، وہ جسے دن کو دکھائی نہ دے، وہ جو دن کی روشنی کا برداشت نہ کر سکے

Urdu meaning of ajhar

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkho.n ka vo mariiz jise din me.n nazar na aa.e, roz kaur, vo jise din ko dikhaa.ii na de, vo jo din kii roshnii ka bardaasht na kar sake

अज्हर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आँखों का वो मरीज़ जिसे दिन में नज़र ना आए, रोज़कोर
  • जिसे दिन में न दिखाई देता हो, दिनांध, रोज़कोर

اَجْہَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجْہَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجْہَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone