تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعِزَّہ داری" کے متعقلہ نتائج

اَعِزَّہ داری

رشتہ داروں کا پاس و لحاظ ، عزیزوں کی خاطر تواضع ، صلہ رحم .

عَزا داری

میّت یا شہدائے کربلا کا غم کرنا، سوگ منانا، ماتم کرنا

عَزا دار

میّت یا شہدائے کربلا کا غم کرنے والا، سوگ منانے والا، ماتم کرنے والا

عُہ٘دَہ داری

منصب ، عہدہ ، درجہ.

ہَوا داری

ہوا دار ہونے کی حالت یا کیفیت ، کھلا ہونے کی حالت ، فراخی ، کشادگی ، کھلاپن

عِزَّت داری

آبرو مندی، توقیر، عزت دار ہونا

آوازِ دِرا

رک : آواز جرس.

آویزَہ دار

(تعمیرات) ابھرا ہوا طاق جس کی شکل عموماً مثلث کی سی ہوتی ہے

ہَرزَہ دَرائی

بیہودہ بات کہنے کا عمل یا کیفیت، بکواس، زٹل، بیہودہ گوئی

ہالا دَھر

ایک قسم کا سیاہ زہریلا سانپ

عُہ٘دَہ دار

صاحب منصب، افسر، ذی مرتبہ، عالی مرتبت

دَھرَن ہارا

رک : دَھَرن ہار .

ہاتھ پَر دَھرا رَہْنا

(رک : ہاتھ پر دھرا ہوا ہونا) ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا ، تیار ہونا

ہاتھ پَر دَھرا ہونا

کسی چیز کا ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا، کسی چیز کا حصول بہت آسان ہونا، موجود رہنا، کسی چیز کا تیار ہونا

ہاتھ کے اُوپَر ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

۔ بیکار ہونا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعِزَّہ داری کے معانیدیکھیے

اَعِزَّہ داری

a'izza-daarii•अ'इज़्ज़ा-दारी

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

اَعِزَّہ داری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رشتہ داروں کا پاس و لحاظ ، عزیزوں کی خاطر تواضع ، صلہ رحم .

Urdu meaning of a'izza-daarii

  • Roman
  • Urdu

  • rishtedaaro.n ka paas-o-lihaaz, aziizo.n kii Khaatir tavaazo, silaa rahm

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعِزَّہ داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعِزَّہ داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone