تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aileron" کے متعقلہ نتائج
aileron کے لیے اردو الفاظ
aileron کے اردو معانی
اسم
- (طیرانیات) ایلیرون
- ہوائی جہاز کے بازو کے عقبی کنارے میں یا اس کے قریب لگی ہوئی سطح جو پھیلانے پر بھی پروں کی حدود کے اندر ہی رہتی ہے اور جس کے ذریعے جہاز کو ڈانواں ڈول ہونے سے بچایا جاتا ہے
- پہلو میں بنی ہوئی دیوار جیسے گرجے کا بغلی راستہ
aileron के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (तैरानियात) एलेरोन
- हवाई जहाज़ के बाज़ू के 'अक़्बी किनारे में या उस के क़रीब लगी हुई सत्ह जो फैलाने पर भी परों की हुदूद के अंदर ही रहती है और जिस के ज़री'ये जहाज़ को डाँवाँडोल होने से बचाया जाता है
- पहलू में बनी हुई दीवार जैसे गिरजे का बग़ली रास्ता
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَلادِین کا چَراغ
الف لیلیٰ میں ایک درزی کے بیٹے اِلٰہ دین سے منسوب ایک چراغ جس کے لیے کہانیوں میں کہا گیا ہے کہ وہ اسے ایک جادو گر کے ذریعے مل گیا تھا اور جب وہ اسے رگڑتا تو ایک دیو حاضر ہوتا اور جو حکم دیتا اسے بجا لاتا، اِلہٰ دین کا چراغ
آلا دے نِوالا
اس موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی دنی الطبع اعلیٰ درجے کو پہنچے مگر فطری دنایت اس کی نہ جائے.
old norse
ناروے اور اس کی نو آبادیوں کی قدیم جرمینک زبان جو ۱۴ ویں صدی تک رائج رہی، اور اسکینڈ ی نیو یا کی جدید زبانیں اسی کی ترقی یافتہ شکلیں ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aileron)
aileron
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔