تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَیبِ شَرْعی" کے متعقلہ نتائج

عَیبِ شَرْعی

شرعی عیب ، وہ عیب جو شریعت میں مذکور ہوں ، گھوڑوں کے پانچ عیوب کو پنج عیب شرعی کہتے ہیں ، گھوڑوں کا عیب.

پَنْج عَیبِ شَرْعی

گھوڑے کے پانچ بنیادی عیب جن کی وجہ سے گھوڑا نکما اور منحوس سمجھا جاتا ہے، اور وہ یہ ہیں: حشری کمری (جس کی کمر سواری اور جست میں خم نہ ہو سکتی ہو) شب کور کہنہ لنگ منھ زور (کٹکھنا)

اردو، انگلش اور ہندی میں عَیبِ شَرْعی کے معانیدیکھیے

عَیبِ شَرْعی

'aib-e-shar'ii'ऐब-ए-शर'ई

  • Roman
  • Urdu

عَیبِ شَرْعی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شرعی عیب ، وہ عیب جو شریعت میں مذکور ہوں ، گھوڑوں کے پانچ عیوب کو پنج عیب شرعی کہتے ہیں ، گھوڑوں کا عیب.

Urdu meaning of 'aib-e-shar'ii

  • Roman
  • Urdu

  • shari.i a.ib, vo a.ibjuu shariiyat me.n mazkuur huu.n, gho.Do.n ke paa.nch uyuub ko panj a.ib shari.i kahte hai.n, gho.Do.n ka a.ib

English meaning of 'aib-e-shar'ii

Noun, Masculine

  • a flaw given in Sharia

'ऐब-ए-शर'ई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरई ऐब, वो ऐबजू शरीयत में मज़कूर हूँ, घोड़ों के पाँच उयूब को पंज ऐब शरई कहते हैं, घोड़ों का ऐब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیبِ شَرْعی

شرعی عیب ، وہ عیب جو شریعت میں مذکور ہوں ، گھوڑوں کے پانچ عیوب کو پنج عیب شرعی کہتے ہیں ، گھوڑوں کا عیب.

پَنْج عَیبِ شَرْعی

گھوڑے کے پانچ بنیادی عیب جن کی وجہ سے گھوڑا نکما اور منحوس سمجھا جاتا ہے، اور وہ یہ ہیں: حشری کمری (جس کی کمر سواری اور جست میں خم نہ ہو سکتی ہو) شب کور کہنہ لنگ منھ زور (کٹکھنا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَیبِ شَرْعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَیبِ شَرْعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone