تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہِلیا" کے متعقلہ نتائج

اَہِلیا

ایک افسانوی کردار جو گوتم رشی کی بیوی تھی اور ان کی بددعا کی وجہ سے پتھر بن گئی

عالِیَہ

عالی کی تانیث، بلند، اونچی، قابل قدر

ہالِیا

رک : ہالی (۱) ۔

اَہلِیَہ

بیوی، زوجہ

اَہْلِیَّہ

عُلْیا

اعلیٰ کی تانیث، بہت بلند، بلند مرتبہ

اَلَیَّہ

اَلَیّا

بلیّا کا تابع عموماً بلّیا کے ساتھ اور اکثر جمع (الیّاں بلیّاں) مستعمل

ہَلْیا

ہلنا ، متحرک ہونا ۔

ہَلِیا

بیلوں اور گایوں کا ریوڑ

اِلَیہ

اس کی طرف، جس کی طرف، جس کے نام

عَلَیہ

اس پر ، اکثر ترکیب میں مستعمل ، جیسے مدّعا علیہ ، معطوف علیہ ، متعمد علیہ ، رحمتُہ اللہ علیہ .

عَلَیہا

اس پر

عالِیات

عالیہ (رک) کی جمع: بلند، قابلِ احترام، مقدّس، بلند مرتبہ (لوگ، مقامات، فنون وغیرہ)

تَنْقِیدِ عالِیَّہ

ایسی تنقید جو اپنے موضوع اور اسلوب دونوں کے اعتبار سے اعلیٰ درجہ رکھتی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہِلیا کے معانیدیکھیے

اَہِلیا

ahilyaa•अहिल्या

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اَہِلیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک افسانوی کردار جو گوتم رشی کی بیوی تھی اور ان کی بددعا کی وجہ سے پتھر بن گئی

Urdu meaning of ahilyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek afsaanvii kirdaar jo gautam rishi kii biivii thii aur un kii baddu.a kii vajah se patthar bin ga.ii

English meaning of ahilyaa

Noun, Feminine

  • a mythical character who was the wife of Gautam Rishi and became a stone due to his curse

अहिल्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक मिथकीय चरित्र जो गौतम ऋषि की पत्नी थी और उन्हीं के शाप से पत्थर बन गई थी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہِلیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہِلیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone