تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہّا" کے متعقلہ نتائج

اَہّا

کسی نا معلوم بات کے معلوم ہونے پر یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ یہ ہمیں پہلے سے معلوم نہ تھا، اہا

اَہا

فجائیہ کلمہ جو خوشی تعجب داد و تحسین یا تلذذ کے موقع پر بے ساختہ نکلتا ہے، مترادف: واہ وا، کیا کہنا، وغیرہ

ہَہَہ

ہاہا (رک) کا مخفف ۔

آہا

ہاے افسوس، آہ بھرنے کا مقام ہے، رونے کی جگہ ہے

ہاہا

۱۔ ٹھٹھے یا خوشی کی آواز ، ہنسی کی آواز ، ہی ہی ، ٹھی ٹھی ، کھی کھی ، ہو ہو ۔

اَہاہا

واہ وا واہ وا!، آہاہا، اہااہا، کلمۂ تعجب و انبساط

اُ

اشارۂِ بعید کے لیے (س : اُتْ उत سے ماخوذ) ، جیسے : اُس ، اُدھر.

اَہ

تکلیف یا درد میں کراہنے کی آواز (عموماً و تسلسل کے ساتھ).

اُہ

رک : آہ.

اُعا اُعا

وہ آواز جو حلق صاف کرتے یا ابکائی لیتے وقت نکلتی ہے.

آہا ہا

آہا کی تکرار (براے تاکید)

آہا جی

آہا کے مفہوم میں اظہار شدت کے موقع پر مستعمل.

آہا ہونا

کسی چوٹ سے زخم نہ ہونے کے باوجود زخم کی سی تکلیف محسوس ہونا کہ چھوے جانے کی تاب نہ ہو.

اَہا ہا ہا

’اہا‘ جس کی یہ تاکید اور شدید تاثر کے موقع پر مستعمل ہے، نیز طنزاً

اَہاں

نہیں ہر گز نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہّا کے معانیدیکھیے

اَہّا

ahhaa•अहहा

وزن : 22

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

اَہّا کے اردو معانی

فجائیہ جملے

  • کسی نا معلوم بات کے معلوم ہونے پر یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ یہ ہمیں پہلے سے معلوم نہ تھا، اہا

    مثال • اہا! میں اب سمجھا تمھارا مطلب حل سے ہے

Urdu meaning of ahhaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii na maaluum baat ke maaluum hone par ye zaahir karne ke li.e ki ye hame.n pahle se maaluum na tha, ahaa

English meaning of ahhaa

Exclamatory sentence

  • ha! aha! ho! used to wonder, happiness, great! that's wonderful!

अहहा के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक वाक्य

  • किसी अनभिग्य बात के मालूम होने पर ये प्रकट करने के लिए कि यह हमें पहले से मालूम न था

    उदाहरण • अहा! मैं अब समझा तुम्हारा मतलब हल से है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone