تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحْفَظ" کے متعقلہ نتائج

اَحْفَظ

زیادہ یاد رکھنے والا ، جس کا حافظہ زیادہ قوی اور مستحکم ہو ، جو سہو و نسیان کا عادی نہ ہو .

اِحْفاظ

حفاظت، نگہبانی، پاسداری

اَلْفاظ

بامعنی آوازیں جو بولی اور لکھی جائیں، جو کچھ آدمی کی زبان سے نکلے، متعدد لفظ، کلمات، شبد، بات، سخن

اَحْمَد

حمید تر، قابل تعریف، قابل تحسین

اَحْسَن

جو بہت اچھا یا سب سے اچھا ہو، بہت خوب، نہایت عمدہ

اَنْفَع

بہت زیادہ نافع، سب سے زیادہ مفید، مفید ترین

اَشْفَع

बहुत अधिक सुफ़ारिश (सिफ़ारिश) करनेवाला।

اَرْفَع

(درجے، مرتبے یا حیثت وغیرہ میں) برتر، بالا تر، یا وقعت

اَحْقَر

پست درجے کا، نہایت حقیر، ذلیل ترین

اَحْمَر

سرخ رنگ کی قوم یا اس کا فرد

اَحْمَق

جس میں بات کو سمجھنے کی صلاحیت کم ہو یا نہ ہو، بیوقوف، ناسمجھ (مرد یا عورت)

اَسْفَل

نیچا، بہت نیچا، مقابلۃً نچلا، سب سے نیچا، اعلیٰ کی ضد

اَظْفَر

बड़े-बड़े नखों वाला

اَذْفَر

تیزخوشبو والا (بیشتر مشک کے لئے مستعمل)

اَحْفاد

پوتے، نواسے، ذریات (مع خوشیان و اصہار)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْفَظ کے معانیدیکھیے

اَحْفَظ

ahfaz•अहफ़ज़

اصل: عربی

اشتقاق: حَفِظَ

  • Roman
  • Urdu

اَحْفَظ کے اردو معانی

صفت

  • زیادہ یاد رکھنے والا ، جس کا حافظہ زیادہ قوی اور مستحکم ہو ، جو سہو و نسیان کا عادی نہ ہو .

Urdu meaning of ahfaz

  • Roman
  • Urdu

  • zyaadaa yaad rakhne vaala, jis ka haafiza zyaadaa qavii aur mustahkam ho, jo sahv-o-nisiyaa.n ka aadii na ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحْفَظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحْفَظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone