تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَہْد لینا" کے متعقلہ نتائج

عَہْد لینا

قسم لینا، قول لینا، اقرار لینا، کسی امر کا وعدہ لینا

عَہْد کَر لینا

پختہ عزم کرلینا، نیت باندھنا، قسم کھا لینا، مصمم ارادہ کرنا، مستحکم ارادہ کر لینا، شرط باندھ لینا

ہو لینا

(بچہ) پیدا ہونا

عَدْلِیَہ

محکمۂ انصاف جو مجسٹریٹوں، ججوں اور عدالتوں پر مشتمل ہوتا ہے، قانونی چارہ جوئی کرنے والا ادارہ، منصف، جج، حکام عدالت، نظام عدل

عَدْلِیَّہ

تعدیلی ذرات

عادِلاَنہ

انصاف پر مبنی، منصفانہ، صحیح، انصاف سے، انصاف کے ساتھ

اَدِیْنَہ

جمعرات کے بعد کا دن، ہفتہ کا چھٹا دن یوم دین، جمعہ کا دن، جمعہ، آدینہ

اُدَلْنا

برباد کرنا ، تباہ کرنا.

ہَر لینا

چرا لینا ؛ چھیننا

عَدْلَین

عدل کی تانیث، دو سچے لوگ جو گواہی کے لیے مناسب ہوں

ہَت لینا

ہاتھ میں لینا ، پکڑنا ۔

ہات لینا

قبضے میں لینا ؛ روکنا ، پکڑنا ؛ تھامنا ۔

عار لینا

بدنامی لینا ، ہدفِ ملامت بننا ، ذِلّت یا خواری کا سزوار بننا.

ہاڑ لینا

ترازو کی ڈنڈی کی متوازن حالت دیکھنا یا کرنا ؛ پاسنگ دیکھنا یعنی ڈنڈی کے سروں کی جھوک کی جانچ کرنا ؛ ترازو کی جھوک لینا ، دھڑا کرنا

ہَدِیَّہ لینا

تحفہ یا سوغات وغیرہ قبول کرنا ، کوئی چیز تحفتً قبول کرنا نیز کوئی متبرک چیز خریدنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْد لینا کے معانیدیکھیے

عَہْد لینا

'ahd lenaa•'अहद लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عَہْد لینا کے اردو معانی

  • قسم لینا، قول لینا، اقرار لینا، کسی امر کا وعدہ لینا

Urdu meaning of 'ahd lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • kusum lenaa, qaul lenaa, iqraar lenaa, kisii amar ka vaaadaa lenaa

English meaning of 'ahd lenaa

  • to take vow or promise

'अहद लेना के हिंदी अर्थ

  • क़सम लेना, वचन लेना, किसी चीज़ का वचन लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَہْد لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَہْد لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone