تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگھورَن" کے متعقلہ نتائج

اَگھورَن

پلید یا ناپاک عورت

اَگھوری

اگھور پنتھی، ہندو فقیروں کے ایک فرقہ کا نام ہے جو صرف شیو جی کو مانتے اور ہر ایک چیز یعنی نجاست تک کو کھاتے پیتے ہیں۔ ان کے نزدیک کوئی چیز ناپاک نہیں ہے

اُگھارْنا

رک : اگھاڑنا.

اَگورنا

رکھوالی کرنا، پہرا دینا

اُگارنا

کن٘ویں کی تہ میں سے مٹی یا کوڑا نکالنا تا کہ سوتے کھل جائیں، کن٘واں الیچنا، (مجازاً) نیچے سے اوپرکھین٘چنا

اُگَرْنا

کنویں کا صاف ہو جانا

اَگَرنا

آگے بڑھنا

اَگھور

خوفناک، ڈراونا

اَگھور پَن

گندگی ، ناپاکی .

کنواں اگارنا

کوئیں کی مٹی نکالنا، کنواں صاف کرنا

اَدُھورا

آدھا، نصف

اَدُھوری

ادھورا کی تانیث، آدھی، نصف، ناتمام، نامکمل، ناقص، جو ابھی پایہ تکمیل کو نہ پہنچی ہو، کمتر، پست درجے کی، خام کار، ناتجربہ کار، ناواقف

ہَتھورا

رک : ہتھوڑا

اَگورا

اگور

اُگْھوانا

اُگھانا (رک) کا متعدی المتعدی.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگھورَن کے معانیدیکھیے

اَگھورَن

aghoran•अघोरन

اصل: سنسکرت

وزن : 122

دیکھیے: اَگھوری

  • Roman
  • Urdu

اَگھورَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پلید یا ناپاک عورت

Urdu meaning of aghoran

  • Roman
  • Urdu

  • paliid ya naapaak aurat

English meaning of aghoran

Noun, Feminine

  • filthy woman, foul woman, impure woman

अघोरन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पलीद या नापाक औरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگھورَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگھورَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone