تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگَھٹ" کے متعقلہ نتائج

اَگَھٹ

نہیں ہونے والا، جو عمل میں نہ آئے، نہ چکنے کے لائق

اَگَھٹِت

ان ہونی، ناشدنی، غیر ممکن

اَگَھٹَن

واقع نہ ہونے کی حالت

اُگْھٹا

उघटने की क्रिया या भाव।

اُگْھٹا پُگْھٹی

(ہندو) رک : اگٹا پیچی .

اُگْھٹنا

اگھٹنا ، (رک) کا تعدیہ : کھولنا ، ظاہر کرنا .

اُگَھٹْنا

اگٹنا

اَگَٹ

قصائی کی دوکان

اَوگَھٹ

وہ راستہ جو ناہموار ہو، دشوارگزار، اجاڑ، سنگلاخ، ناقابل گزر

اَگوٹ

(شکاری) جنگل یا بن سے نکل کر جانے کو صحرائی چوپایوں کے محفوظ راستے

اَوگَھٹ چَلے نَہ چَوپَٹ گِرے

ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے، نہ ٹیڑھی چال چلو گے نہ مصیبت میں گھرو گے

اَگَھن

ہندی سال کا نواں مہینہ، جو عموماً نومبر دسمبر کے مطابق ہوتا ہے

اَگَھم

اگم

اوگھٹ چَلے نَہ چوپٹ پَڑے

اَگوٹ کا مالا

(شکاری) بن سے نکلنےکے راستے پر جنگلی چوپایوں کے شکار کی گھات میں بیٹھنے کے لئے بنایا ہوا مقام

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگَھٹ کے معانیدیکھیے

اَگَھٹ

aghaT•अघट

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اَگَھٹ کے اردو معانی

صفت

  • نہیں ہونے والا، جو عمل میں نہ آئے، نہ چکنے کے لائق
  • نہ ہونے والا کام
  • ایک جیسا، ہمیشہ ایک سا رہنے والا

Urdu meaning of aghaT

  • Roman
  • Urdu

  • nahii.n hone vaala, jo amal me.n na aa.e, na chikne ke laayaq
  • na hone vaala kaam
  • ek jaisaa, hamesha ek saa rahne vaala

अघट के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो घटित न हो, न घटने या न होनेवाला, न चुकने योग्य
  • जो कार्य में परिणत न हो सके
  • एकरस, सदा एक सा रहने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگَھٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگَھٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone