تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگھات" کے متعقلہ نتائج

اَگھات

مارنا

آگھات

چوٹ، ضرب

پَد آگھات

لات، ٹھوکر

پاد آگھات

ٹھوکر لگانے کچل دینے یا لات مارنے کا عمل .

اَگات

(بوائی یا کٹائی) جو وقت مقررہ سے پہلے ہو

اَگّیِات

انجان، نامعلوم، نا تجربار کار، جاہل، سادہ، نہ سمجھا ہوا

تُمہارے نوتےکَبھی اَگھاتے ہیں

تمھارا وعدہ کبھی پورا نہیں ہوتا

اَدھات

دھات کے علاوہ کوئی مادہ ، جو دھات نہ ہو ، (انگریزی) non-metal .

اَکھات

کھاڑی، جھیل

اَگھار

طمع، لالچ، حرص، بوجھ

اَگھاو

میری، نیت بھرجانا

اَگیتا

(فصل کے مقرر وقت سے) پہلے کا بویا اُگایا تیاری پر آیا ہوا.

اَگِّیات جوبَنا

وہ لڑکی جس سن بلوغ کے آثار دیکھ کر حیران ہو کر ان کی وجہ نہ سمجھ سکے.

اَگْیات واس

ایک خاص قسم کی رہائش جو اپنی خواہش سے بھی کی جاتی ہے

اَگیتی

اگیتا (رک) کی تانیث.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگھات کے معانیدیکھیے

اَگھات

aghaat•अघात

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اَگھات کے اردو معانی

مذکر

  • مارنا
  • ضرب، چوٹ، مار
  • پھینکنا، ڈالنا
  • جان سے مارنا، قتل کرنا
  • ذبح خانہ
  • پھانسی گھر

Urdu meaning of aghaat

  • Roman
  • Urdu

  • maarana
  • zarab, choT, maar
  • phenknaa, Daalnaa
  • jaan se maarana, qatal karnaa
  • zabah Khaanaa
  • phaansiighar

अघात के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • मारना
  • चोट, मार
  • फेंकना, डालना
  • जान से मारना, क़त्ल करना
  • बूचड़ख़ाना
  • फाँसीघर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگھات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگھات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone