تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْسار" کے متعقلہ نتائج

اَفْسار

گھوڑے کی گردن سے باندھنے کی رسی، باگ ڈور، وہ رسی جو پھندے کی شکل میں گھوڑے یا گدھے کے من٘ھ پر باندھی جاتی ہے

دُم اَفْسار

ساز کا وہ تسمہ جو گھوڑے کی دُم کے نیچے رہتا ہے.

اَفْسَرَہ

افسر (رک) کی تانیث.

اَفْکار

فکریں، اندیشے، انتشارات، دل و دماغ کی الجھنیں

اَفْسَر شاہی

بیورو کریسی جسے ہم دیسی زبان میں افسر شاہی کہتے ہیں، دفتر شاہی، دفتری حکومت

اَنْسار

ایک بوٹی کا نام ہے جو روایتی طور پر تانبے وغیرہ کے سونا بنانے میں استعمال کی جاتی ہے

اَفساں

धार तेज़ करने का पत्थर, शाण, सान।।

اَفسا

अभिचारक, मायावी, जादूगर।।

اَفْگار

مجروح، زخمی، گھائل (مرکبات میں بطور لاحقہ مستعمل ہے جیسے دل افگار، سینہ افگار وغیرہ)

اَفْسان

سان، لوہے یا فولاد کے دھاردار اسلحہ تیز کرنے کا پتھر

اَفْشار

مرکبات میں جزو دوم کے طور پر، دبا کر نچوڑنے والا، دبوچنے والا، کے معنی میں مستعمل، جیسے: جگر افشار

اَفْسَری

بادشاہی، حکمرانی، سرداری، حاکمیت

اَفْسرِ اعلیٰ

اعلی افسر، سب سے بڑا افسر، سردار اعلی، سینئر افسر

اَفْسَرِ بالا دَسْت

superior officer, authority, high authority

اَفسَرِ مال

revenue officer

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْسار کے معانیدیکھیے

اَفْسار

afsaar•अफ़्सार

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اَفْسار کے اردو معانی

مذکر

  • گھوڑے کی گردن سے باندھنے کی رسی، باگ ڈور، وہ رسی جو پھندے کی شکل میں گھوڑے یا گدھے کے من٘ھ پر باندھی جاتی ہے

Urdu meaning of afsaar

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De kii gardan se baandhne kii rassii, baagaDor, vo rassii jo phande kii shakl me.n gho.De ya gadhe ke munh par baandhii jaatii hai

अफ़्सार के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • घोड़े की बागडोर, घोड़े की गर्दन से बाँधने की रस्सी, बागडोर, वह रस्सी जो फंदे की शक्ल में घोड़े या गधे के मुँह पर बाँधी जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْسار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْسار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone